About: http://data.cimple.eu/claim-review/8d21acc0641473194808e449cc45dd411a9650ffb77728875702b6bb     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • فیکٹ چیک: عومان ہائی ٹائڈ کے ویڈیو کو ممبئی کا بتا کر کیا جا رہا ہے وائرل - By: Umam Noor - Published: Nov 6, 2019 at 03:00 PM وشواس نیوز (نئی دہلی)۔ سوشل میڈیا پر آجکل ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں سمندر کے کرانے پر کافی اونچی لہریں نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں یہ لہریں کنارے سے ٹکراتی ہیں اور پھر سڑک تک آجاتی ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ لکھے ڈسکرپشن کے مطابق، یہ ویڈیو ممبئی کے مرین لائن کا ہے۔ ہم نے اپنی پڑتال میں پایا کہ یہ ویڈیو عومان کے مسکٹ کا ہے۔ دعویٰ وائرل ویڈیو میں سمندر کے کنارے پر کافی انچی لہریں دکھ رہی ہیں۔ ویڈیو میں یہ لہریں کنارے سے ٹکراتی ہیں اور پھر سڑک تک آجاتی ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ ڈسکرپشن لکھا ہے “Last night (01/11/2019), marine lines.Mumbai” جس کا ترجمہ اردو میں ہوتا ہے، ’’گزشتہ رات(01/11/2019)، مرین لائنس۔ ممبئی‘‘۔ فیکٹ چیک اس پوسٹ کی پڑتال کرنے کے لئے ہم نے سب سے پہلے اس ویڈیو کو ٹھیک سے دیکھا۔ ویڈیو 16 سیکنڈ کا ہے۔ ویڈیو میں ایک گمبد جیسی عمارت دکھ رہی ہے۔ ویڈیو میں 10 سیکنڈ پر ایک سائن بورڈ دیکھا جا سکتا ہے جس پر البحری روڈ لکھا ہوا ہے۔ بورڈ پر اردو میں بھی کچھ لکھا ہے۔ ہم نے تلاش کیا تو پایا کہ ممبئی میں آفیشیئل سائن بورڈوں پر اردو میں نہیں لکھا ہوتا، بلکہ ہندی اور انگریزی میں لکھا ہوتا ہے۔ ہم نے گوگل میپس پر البحری روڈ کو سرچ کیا تو پایا کہ یہ عومان کے مسکٹ میں ہے۔ ہم نے ’البحری روڈ ٹومب‘ کی ورڈ کے ساتھ تلاش کیا تو پایا کہ البحری کے سمندر کے کنارے متھرا کارنش کے نام سے ایک گمبد ہے، جو وائرل ویڈیو میں موجود گمبد سے ملتا جلتا ہے۔ ہم نے اس کے بعد ہائی ٹائڈ ان مسکٹ کی ورڈ کے ساتھ سرچ کیا تو پایا کہ یہ گزشتہ ہفتہ عومان ویب سائٹوں نے سوشل میڈیا پر اسی ویڈیو کو اپ لوڈ کیا تھا۔ 28 اکتوبر کو اپ لوڈیڈ اس ویڈیو کا ڈسکپرشن تھا۔ ’’عومان میں مضبوط لہریں متھرا کے ساحل سے ٹکرائیں‘‘۔ یہ طوفان کرائیر کے وقت کا ویڈیو ہے۔ اس کے بعد ہم نے فون کر کے ممبئی ڈیزاسٹر مینجمینٹ کنٹرول روم میں آپریٹر گوتم کھرے سے بات کی۔ انہوں نے تصدیق کی کہ ممبئی کے ساحل پر ایسا کوئی طوفان گزشتہ 5 دنوں میں نہیں آیا ہے اور یہ ویڈیو ممبئی کا نہیں ہے۔ اس پوسٹ کو متعدد صارفین شیئر کر رہے ہیں اور ان سے ہی ایک ہیں یوگیتا اجگونکر۔ اس صارف کا تعلق ممبئی سے ہے۔ نتیجہ: ہم نے اپنی پڑتال میں پایا کہ ہائی ٹائڈ والا یہ ویڈیو عومان کے مسکٹ کا ہے، ممبئی کا نہیں۔ - Claim Review : Last night.. 4 nov 2019...marine drive mumbai - Claimed By : Fb User- Yogita Ajgaonkar - Fact Check : جھوٹ مکمل حقیقت جانیں... کسی معلومات یا افواہ پر شک ہو تو ہمیں بتائیں سب کو بتائیں، سچ جاننا آپ کا حق ہے۔ اگر آپ کو ایسے کسی بھی میسج یا افواہ پر شبہ ہے جس کا اثر معاشرے، ملک یا آپ پر ہو سکتا ہے تو ہمیں بتائیں۔ آپ نیچے دئے گئے کسی بھی ذرائع ابلاغ کے ذریعہ معلومات بھیج سکتے ہیں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • English
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software