About: http://data.cimple.eu/claim-review/90fad880f5342bd6268917505b220f87a1571d4dbc452ae667ccd7ac     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim یہ دلکش لائبریری سوئٹزرلینڈ کے بس اسٹینڈ پر موجود ہے۔ Fact اس تصویر کو برلن میں مقیم یولیسس نام کے ڈیجیٹل اسٹوڈیو نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کیا ہے۔ حقیقت سے اس تصویر کا کوئی واسطہ نہیں ہے۔ سوشل نٹورکنگ سائٹس فیس بک اور ٹویٹر پر ایک دلکش لائبریری کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ لائبریری سوئٹزرلینڈ کے عوامی بس اسٹینڈ پر موجود ہے۔ ایک فیس بک صارف نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ “سوئٹزرلینڈ میں بس سٹینڈ پر موجود ایک پبلک لائبریری”۔ سوئٹزرلینڈ کے بس اسٹینڈ کا بتاکر شیئر کی گئی لائبریری کی تصویر کو ہم نے سب سے پہلے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں امر اے نامی لنکڈن ہینڈل سے شیئر کی گئی وائرل تصویر کے علاوہ دیگر تصاویر بھی ملیں۔ جس کے ساتھ دی گئی معلومات کے مطابق اس تصویر کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ امر نے اس تصویر کو بنانے کا کریڈٹ یولیسس کو دیا ہے۔ سرچ کے دوران ہمیں آرٹیٹکچر ناؤ نام کے انسٹاگرام پر7 اپریل 2023 کو شیئر شدہ وائرل تصویر کے ساتھ یولیسس کا آفیشل انسٹاگرام ہینڈل ملا۔ ہم نے جب یولیسس ڈاٹ اے آئی کے ہینڈل کو کھنگالا تو ہمیں 3 اپریل 2023 کو شیئر شدہ وائرل تصویر کے علاوہ اس سے ملتی جلتی کئی تصاویر ملیں۔ جسے سوشل میڈیا صارفین حقیقت سمجھ کر شیئر کر رہے ہیں۔ لیکن وائرل تصویر کے ساتھ واضح معلومات نہیں دی گئی ہے۔ پھر ہم نے یولیسس کے پروفائل کو پڑھا تو معلوم ہوا کہ وہ ایک ڈیجیٹل کرئیٹر ہیں۔ مزید سرچ کے دوران ہمیں ڈیزائن بوم نام کی ویب سائٹ پر وائرل تصویر کے حوالے سے ایک مضمون ملا۔ جس میں اس تصویر کو برلن میں مقیم ڈیجیٹل ڈیزائن اسٹوڈیو کا سب سے تازہ پروجیکٹ بتایا گیا ہے اور یہ بھی واضح کیا گیا کہ ان تصویروں کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا ویڈیو میں نظر آرہی یہ حیرت انگیز مخلوق واقعی دنیا میں موجود ہے؟ اس طرح ہماری تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ اس خیالی تصویر کو برلن میں مقیم یولیسس نام کے ڈیجیٹل اسٹوڈیو نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کیا ہے۔ حقیقت سے اس تصویر کا سوئٹزرلینڈ کے بس اسٹینڈ پر موجود لائبریری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ Our Sources Posted by @AMAR A. on Linkedin a week ago Posted by @architecturenow on Instagram on 6 April 2023 Posted by @ulises.ai on Instagram on 3 April 2023 Report published by designboom on 11 April 2023 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya September 7, 2023 Mohammed Zakariya August 3, 2020 Mohammed Zakariya September 2, 2020
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software