About: http://data.cimple.eu/claim-review/935caab31d2869f4d451ca4f6bc585357fe9e2cb8e8268c37a1e12ce     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Crime کیا ایک دلت کی بیٹی کو یہ سماں عزت پانے کا کوئی حق نہیں ہے؟ ہاتھرس کی بیٹی منیشا بالمیکی سماج کی دلت بیٹی تھی۔ پڑھائی میں ٹاپر بھی تھی اس کو ٹاپر بننے پر جو سواگت ہوا تھا دیکھنے لائق تھا۔یہ وہی ہاتھرس کی بیٹی ہے جس کے ٹاپر بننے سے علاقے کے اونچی ذاتی دبنگوں نے اغوا کرکے عصمت ریزی کیا اور اسے قتل کردیا۔درج ذیل میں یک بعد پوسٹ کے آرکائیو لنک موجود ہیں۔ محمد فاروق کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔ اقبال مستان کے فیس بک پوسٹ کا آرکائیو لنک۔ دیپک کور کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔ فیس بک پر وائرل پوسٹ کا اسکرین شارٹ ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی سچائی جاننے کےلئے ہم اپنی ابتدائی تحقیقات شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے کچھ اہم ٹولس کی مددس ویڈیو کا کیفریم نکالا اور اسے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ تحقیقات کے دوران ہم نے ارجن سنگھ نامی یوٹیوب چینل پر 5مارچ2020 کو اپلوڈ کیا گیا تھا۔گویا 30سیکینڈ کی یہ ویڈیو 7مہینے پہلے اپلوڈ کیا گیا ہے۔ مزید تلاشنے پر ہمیں ایم ڈی عادل فیاض نامی یوٹیوب چینل پر 20فروری 2020 کا ایک اور ویڈیو ملا۔جو ایک منٹ 9سیکینڈ کا تھا۔گویا اسے9مہینے پہلے یوٹیوب پر اپلوڈ کیاگیا تھا۔ پھر ہم نے فیس بک پر محمد عادل فیاض کو سرچ کیا۔جہاں ہمیں 3جون کا ایک پوسٹ ملا۔جہاں ہمیں پتاچلا کہ نازیہ کو نٹورک مارکیٹنگ ویب سائٹ شیف شاپ کے افسروں نے اعزاز سے نوازا تھا۔ مذکورہ تحقیقات کے پیش نظر ہم نے نازیہ کے حولے بیگم کے حوالے سے مزید کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران اسکرین پر ہمیں نازیہ سے متعلق متعدد نتائج ملے۔ انفو ورلڈ نامی یوٹیوب چینل پر بائیس اپریل 2020 کو اپلوڈ کیاگیا یوٹیوب پر ایک ویڈیو ملا۔جس میں آپ صاف طورپر دیکھ سکتے ہیں کہ نازیہ اپنی کامیابی کی کہانی اور کمپنی کے بارے میں بتارہی ہے۔ وہیں ہم نے سیف شاپ کے بارے میں کھوج کی۔اس دوران ہمیں ایک ملٹی نیشنل مارکیٹنگ کمپنی کے بارے میں پتاچلا کو حیدرآباد کی ہے۔ سبھی تحقیقات سے واضح ہوچکا کہ وائرل ویڈیو کا تعلق ہاتھرس عصمت ریزی متاثرہ سے نہیں ہے۔پھر ہم نے مذکورہ کمپنی کے بارے میں کچھ کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں دکن کرونکل نامی نیوز ویب سائٹ پر کمپنی سے متعلق جانکاری ملی۔جس میں سیف شاپ کے ۱۱افراد کو حیدرآباد میں گرفتار کیا گیا تھا۔رپوٹ کے مطابق دس ہزار روپے کی سرمایہ کاری اور کمیشن دے کر اپنے کاروبار میں شامل ہونے کا لالچ دینے کا پورا معاملہ تھا۔واضح رہے کہ یہ خبر 12ستمبر2020 کی ہے۔ نیوزچیکر کی تحقیقات میں پتا چلا کہ جس ویڈیو کو ہاتھرس متاثرہ کا بتایاجارہا ہے وہ فرضی ہے۔ویڈیو میں نظرآرہی خاتون مارکیٹنگ اور ای کامرس کمپنی سیف شاپ انڈیا کی ایسوسی ایٹ ہیں۔عوام کو گمراہ کرنے کےلئے ویڈیو کو ہاتھرس عصمت ریزی متاثرہ سے جوڑ کر شیئر کیاجارہا ہے۔ Youtube:https://www.youtube.com/watch?v=gacEFBMwlLM&feature=emb_title Youtube:https://www.youtube.com/watch?v=xA2BDWCn3ag Facebook:https://www.facebook.com/photo?fbid=272483637237159&set=a.134506091034915 Google:https://www.google.com/search?q=nazia+begum+safe+shop&oq=nazia+begum+&aqs=chrome.1.69i57j0l7.5208j0j7&sourceid=chrome&ie=UTF-8 Deccan Chronicle https://www.deccanchronicle.com/nation/current-affairs/120919/hyderabad-11-arrested-in-neredmet-mlm-scam.html Youtube:https://www.youtube.com/watch?v=i3SLDP_uIrg&t=709s Facebook:https://www.facebook.com/Safe-Shop-104123237672859/?ref=page_internal نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software