About: http://data.cimple.eu/claim-review/9392bf7a82831f4293384e223243ca51a7c72d50382fb0e12c382adf     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Fact Check کیا سچ میں راہل گاندھی نے کہا بی جے پی سی اے بی لاکر ہندوراشٹر کے ایجنڈے پر چل رہی ہے؟پڑھیئے ہماری پڑتال دعویٰ شہریت ترمیمی بل کے تعلق سے راہل گاندھی کے نام پر ایک ٹویٹ وائرل ہورہاہے۔ٹویٹ پر اےبی پی کا لوگو چسپا ہے۔پوسٹ میں لکھا ہے کہ بی جے پی شہریت ترمیمی بل پاس کرواکر ہندوراشٹر کے ایجنڈے پر چل رہی ہے۔پوسٹ میں مزید لکھا ہے کہ ہمارے آباء اجداد کا ایجنڈا ہمیشہ سے اسلامک ممالک پر رہاہے۔اس لئے ہم نے دواسلامک ممالک بنائیں۔ساتھ ہی لکھا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش اب ہم بھارت کو ہندو راشٹر بنتے نہیں دیکھ سکتا۔ ہماری کھوج وائرل پوسٹ کو پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی کھوج شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے کچھ کیورڈ کی مدد سے یوٹیوب سرچ کیا۔اس دروان ہمیں ری پبلک چینل پر موجود ایک خبر اس تعلق سے ملی۔جس میں ٹویٹ کا ذکر تو نہیں ہے۔البتہ ویڈیو میں یہ ضروں سنا اور دیکھا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی نے سی اے بی کی مخالفت کی ہےاور انہوں نے اس بل کو آئین کے لئے خطرہ بتایا ہے۔ ان خبروں کو دیکھنےکے بعد ہم نے مزید تحقیق شروع کی۔ پھر ہم نے اپنی تسل٘ی کے لئے راہل کا ٹویٹر ہینڈل کھنگالا۔تب ہمیں راہل کا ایک ٹویٹ ملا۔جس میں راہل گاندھی نے لکھا ہے کہ سی اے بی اور این آر سی کو موجودہ سرکار ہتھیار کے طور پر استعمال کررہی ہے۔واضح رہے کہ راہل گاندھی کا یہ ٹویٹ سولہ دسمبر کا ہے۔ The CAB & NRC are weapons of mass polarisation unleashed by fascists on India. The best defence against these dirty weapons is peaceful, non violent Satyagraha. I stand in solidarity with all those protesting peacefully against the CAB & NRC. — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) December 16, 2019 تحقیقات کے دوران ہمیں راہل کے تعلق سے اے بی پی کے یوٹیوب چینل پر وائرل پوسٹ جیسا ویڈیو ملا۔اسے غور سے دیکھنے کے بعد ہم نے پایا کہ اے بی پی پر شائع راہل کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیاہے۔آپ صاف طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ ایک جیساٹویٹ ہے پر یہاں کچھ اور لکھا ہے اور وائرل پوسٹ میں کچھ اور۔بتادوں کہ راہل نے ٹویٹ کے ذریعے کہا ہے کہ سی اے بی ہندوستان کی آئین پر حملہ ہے۔جو بھی اس کی حمایت میں ہے وہ ہمارے ملک کی بنیاد کو برباد کررہے ہیں۔ Citizenship Amendment Bill पर Rahul Gandhi बोले- बिल का समर्थन देश की नींव पर हमला नागरिकता संशोधन विधेयक के लोकसभा में पारित होने के बाद विपक्ष हमलावर है. वायनाड से कांग्रेस सांसद राहुल गांधी ने ट्वीट कर नागरिकता संशोधन बिल पर निशाना साधा है. राहुल ने कहा कि CAB भारतीय संविधान पर हमला है, जो भी इसके समर्थन में है वो हमारे देश की नींव को बर्बाद करने और उस पर हमला करने की कोशिश कर रहे हैं. نیوز چیکر کی تحقیق میں یہ ثابب ہوتا ہے راہل گاندھی کے ٹویٹ بلکہ یوں کہا جائے کہ اے بی پی پر شائع خبرو کو گمراہ کن انداز میں عوام کے سامنے پیش کیاگیا ہے۔واضح رہے کہ راہل نے سی اے بی بل کا پاس ہونا آئین پر حملہ بتایا ہے نہ کہ سرکار سی اےبی لاکر ہندوراشٹر کے ایجنڈے پر چل رہی ہے ایسا کچھ کہا ہے۔ ٹولس کا استعمال یوٹیوب سرچ ٹویٹر ایڈوانس سرچ نتائج:فیک نیوز(جھوٹا دعویٰ) نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ WhatsApp -:9999499044 Mohammed Zakariya February 12, 2025 Mohammed Zakariya February 11, 2025 Mohammed Zakariya February 10, 2025
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software