About: http://data.cimple.eu/claim-review/97448adf1fa96cd79904dbd15a46ef9fb25fb0643c9476d202353c32     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check بھارتی ایئر فورس کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر لداخ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔۔۔ ان دنوں سوشل میڈیاپر ہیلی کاپٹرحادثے کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لداخ میں ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔آپ کو بتادوں کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی تصویر کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ زیادہ تر پاکستانی ہینڈل سے شیئر کیا گیا ہے۔پاکستان کے اردو نیوزایجنسی باغی ٹی وی نے بھی اس تصویر کوسکم کا بتا کرخبر شائع کی ہے۔درج ذیل میں وائرل پوسٹ کے آرکائیو موجود ہیں۔ ٹوڈے پاکستان نامی پیج نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تصویر 14ستمبر کو شیئر کی تھی۔آرکائیو لنک۔ تہذیب حسن نے 13ستمبر کو وائرل تصویر کو مذکورہ دعوے کے ساتھ شیئر کی تھا۔آرکائیو لنک۔ ٹویٹر پر شکیل پرویز نامی یوزر نے بھی شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔ پاکستانی اردو نیوزایجنسی باغی ٹی وی نے لکھا ہے کہ سکم کے مکتانگ میں ایم آئی -17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکا ر ہوگیا ہے۔آرکائیو لنک۔ اس کے علاوہ مبشرلقمان نامی ٹویٹر یوزر نے اس تصویر کی حقائق جاننے کی طلب کی ہے۔ وائرل تصویر کی سچائی جاننے کےلئے ہم نے اپنی ابتدائی تحقیقات شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے کچھ ٹولس کی مدد سے تصویر کو گوگل کروم پر سرچ کیا۔اس دوران ہمیں این ڈی ٹی وی ،نؤبھارت ٹآئمس اور پتریکا نیوز پر شائع 3اپریل 2018 کی خبریں ملی۔جس میں وائرل تصویر کی اصل سچائی بیان کی گئی ہے۔رپوٹ کے مطابق اتراکھنڈ کے کیدارناتھ میں ہندوستانی فضائیہ کے ایم آئی-17ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران لوہے کی راڈ سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوگیا۔ہیلی کاپٹر میں سوار7افراد کو باحفاظت نکال لیاگیا تھا۔جن میں پائلٹ سمیت 4افراد زخمی بھی ہوگئے تھے۔ مذکورہ خبر سے واضح ہوچکا کہ وائرل تصویر لداخ کی نہیں ہے اور ناہی حال کے دنوں میں کوئی فضائیہ حادثہ بھارت میں ہوا ہے۔لیکن ان سبھی تحقیقات کے باوجود ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں پی آئی بی کا ایک ٹویٹ ملا۔جس میں اس تصویر کے ساتھ کئے گئے دعوے کو فرضی بتایا گیا ہے۔یہ ٹویت 15ستمبر 2020 کا ہے۔ نیوزچیکر کی ٹیم پہلے بھی پاکستانی سوشل میڈیا ہینڈل سے کئے گئے فرضی خبروں کو ڈیبنک کرچکا ہے۔ Conclusion نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کی وائرل تصویر 2018 کی ہے۔یہ حادثہ لداخ میں نہیں بلکہ اتراکھنڈ کے کیدارناتھ میں پیش آیا تھا جہاں لوہے کےراڈ سے ٹکرا کر ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔ ndtv:https://khabar.ndtv.com/news/india/army-mi-17-helicopter-accident-caught-on-camera-near-kedarnath-temple-in-uttarakhand-1832458 NBT:https://navbharattimes.indiatimes.com/state/uttarakhand/dehradun/helicopter-crash-again-raised-questions-on-security-of-air-traffic/articleshow/63600164.cms patrika:https://www.patrika.com/miscellenous-india/cargo-helicopter-catches-fire-in-uttarakhand-1-2589228/ PIB:https://twitter.com/PIBFactCheck/status/1305793162271625216 نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044 Mohammed Zakariya November 17, 2023 Mohammed Zakariya February 14, 2022 Mohammed Zakariya December 9, 2021
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 2 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software