About: http://data.cimple.eu/claim-review/99a8afa1e4611ea0848b30e2d16341e40f8e2bc84ffa6f48be127094     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Crime سوشل میڈیا پر درخت سے لٹکے افراد کی ایک تصویر کو کشمیری مسلمانوں کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارف نے تصویر کے کیپشن میں “کشمیری مسلمانوں پر بھارتی مظالم کی انتہا” لکھا ہے۔ وائس آف امریکہ اردو نیوز ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق لندن کی ایک لافرم نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جنگی جرائم کے الزام میں انڈین آرمی چیف جنرل منوج ماکند نروا اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت دیگر حکام کو گرفتار کرنے کی درخواست دی ہے۔ اسی کے پیش نظر ٹویٹر پر ہیش ٹیگ اریسٹ انڈین آرمی چیف ٹرینڈز چلا اور اسی ٹیگ کے ساتھ درخت پر لٹکے افراد کی تصویر کو بھارت کے زیر انتظام کشمیری مسلمانوں کا بتاکر شیئر کیا گیا ہے۔ مذکورہ پوسٹ کا آرکائیو لنک یہاں دیکھیں۔ ٹویٹر پر انگلش کیپشن کے ساتھ بھی اس تصویر کو شیئر کیا جا رہا ہے۔ درخت سے لٹکے دو افراد کی تصویر کی سچائی جاننے کے لئے ہم نے اپنی ابتدائی تحقیقات کا آغاز کیا۔ سب سے پہلے تصویر کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ لیکن وہاں ہمیں کچھ بھی اطمینان بخش نتائج نہیں ملے۔ ٹویٹر ایڈوانس سرچ کی مدد سے کیورڈ سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں تمیم رہ یاب نامی ٹویٹر ہینڈل پر 12 مارچ 2021 کو شیئر شدہ وائرل تصویر سے ملتی ایک ویڈیو ملی۔ ویڈیو کے ساتھ دی گئی جانکاری کے مطابق دو طالبانی کمانڈروں کو کاپیسا میں قتل کرکے درخت سے لٹکائے جانے کا منظر ہے۔ ٹویٹر پر ملی جانکاری سے پتا چلا کہ تصویر طالبانی کمانڈروں کی ہے۔ پھر ہم نے گوگل پر طالبانیوں کو قتل کے بعد درخت سے لٹکایا گیا کیورڈ سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں سی کلیپ اور کبنا نیوز نامی ویب سائٹس پر وائرل تصویر کے ساتھ شائع شدہ فارسی میں خبریں ملیں۔ رپورٹس کے مطابق درخت سے لٹکے افراد کی یہ تصویر افغانستان کے صوبہ کاپیسا کی ہے۔ جہاں مقامی لوگوں کے طالبان کے دو ارکانوں کو درخت سے لٹکا کر موت کے گھاٹ اتار نے کی بات کہی گئی ہے۔ سرچ کے دوران ہمیں افغانستان کی نیوز ویب سائٹ اے ایف ڈاٹ شفقنا ڈاٹ کام، رشد ڈاٹ نیوز اور افغان پیپر پر شائع وائرل تصویر سے متعلق خبریں ملیں۔ جس میں اس تصویر کو افغانستان کے صوبہ کاپیسا کے قلعہ سید خان نامی گاؤن میں مقامی لوگوں کی جانب سے دو طالبانیوں کو قتل کرکے ان کی لاشوں کو درخت سے لٹکائے جانے کا بتایا گیا ہے۔ افغان پیپر کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ واقعہ بروز جمعہ 12 مارچ 2021 کو دوپہر کے 2 بجکر 30 منٹ پر پیش آیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: خاتون پر پولس کی زیادتی کی یہ تصویر کشمیری خاتون کی نہیں ہے اس طرح ہماری تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ درخت سے لٹکے افراد کی وائرل تصویر بھارت کے کشمیری مسلمانوں کی نہیں ہے۔ بلکہ یہ تصویر افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں واقع قلعہ سید خان گاؤں میں پیش آئے ایک واقعے کی ہے۔ Twitter: https://twitter.com/Rahyab2Rahyab/status/1370331335106162688 Cclip:http://cclip.ir/v/3259435/ KebnaNews:https://www.kebnanews.ir/news/432035/%D9%81%DB%8C%D9%84%D9%85-%D9%84%D8%AD%D8%B8%D9%87-%D8%A7%D8%B9%D8%AF%D8%A7%D9%85-2-%D9%85%D8%B1%D8%AF-%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86 af.shafaqna:https://af.shafaqna.com/FA/441689 afghanpaper:http://www.afghanpaper.com/nbody.php?id=166587 roush.news:https://www.roushd.news/%d8%a2%d9%85%d8%b1-%da%a9%d8%b4%d9%81-%d9%81%d8%b1%d9%85%d8%a7%d9%86%d8%af%d9%87%db%8c-%d9%be%d9%88%d9%84%db%8c%d8%b3-%da%a9%d8%a7%d9%be%db%8c%d8%b3%d8%a7-%d8%aa%d8%b1%d9%88%d8%b1-%d8%b4%d8%af-%d8%b9/ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044 Mohammed Zakariya July 23, 2021 Mohammed Zakariya September 29, 2021 Mohammed Zakariya February 2, 2022
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software