About: http://data.cimple.eu/claim-review/9ca2b7e71b08910c1420c92066ebd95199abe146726b61acedc3b419     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check دعویٰ آر بی آئی نے آج ایک ہزار کا نیا نوٹ جاری کیا ہے۔ تصدیق سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ہزار کے نئے نوٹ کے حوالے سے ایک خبر وائرل ہورہی ہے۔جس میں ۱۰۰۰کے نئے نوٹ کے ساتھ دعویٰ کیا جارہاہے کہ آر بی آئی نے ایک ہزار کا نیانوٹ جاری کیا ہے۔وائرل نوٹ سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم پر خوب گردش کررہا ہے۔اسی بیچ ہمارے ایک قاری نے نیوزچیکر کے آفیشیل واہٹس ایپ نمبر( 9999499044)پر وائرل نوٹ کی اصلیت جاننے کی خواہش کی۔جس کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع۔اس دوران جب ہم نے وائرل نوٹ کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا تو پتا چلا ایک ہزار کا نیا نوٹ پہلے بھی وائرل ہوچکا ہیں۔ New Rs. 1000 note released today by RBI. pic.twitter.com/2MY1psVnD7 — Marthandankasim@gmail.com (@marthandankasim) October 16, 2019 New Rs. 1000 note released today by RBI. https://t.co/5Y1mO3bL80 pic.twitter.com/Kvxe1kzeZ8 — india tv 360 (@indiatv3601) October 21, 2019 ہماری تلاش وائرل نوٹ کے ساتھ کئے گئے دعوے کو پڑھنے سمجھنے کے بعد ہم نے اپنی ابتدائی کھوج شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے وائرل نوٹ کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں ہمیں اس تعلق سے کافی خبریں ملیں۔جس کے مطابق ایک ہزار کے وائرل نوٹ کو جعلی بتایاگیا ہے۔پھر ہم نے اس بارے میں مزید جاننے کی کوشش کی آیا وائرل نوٹ کے بارے میں آربی آئی کی جانب سے ایسی کوئی خبر شائع کی گئی ہے یا نہیں؟تب ہم نے ٹویٹر کو کھنگالنا شروع کیا۔اس دوران ہمیں آربی آئی گورنرشکتی کانتا داس کا ایک ٹویٹ ملا۔جس میں داس نے لکھا ہے کہ ایک ہزار کے نئے نوٹ کو جاری کرنے کا ابھی کوئی پلان نہیں ہے۔فی الحال پانچ سو کے نوٹ جاری کئے جارہے ہیں۔یہاں آپ کو بتادوں کہ داس کایہ ٹویٹ بائیس فروری دوہزارسترہ کا تھا۔اس لئے اس پر یقین کرنا ذرا مشکل ہے۔کیوں کہ ایک ہزار کا نوٹ اب وائرل ہورہا ہے۔البتہ آربی آئی نے حال ہی میں منی ایپ لانچ کیا ہے۔اس بارے میں ٹویٹر پر جانکاری دی ہے۔ No plans to introduce ₹1000 notes. Focus is on production and supply of ₹500 and lower denomination notes. — Shaktikanta Das (@DasShaktikanta) February 22, 2017 مذکورہ بالا میں ملی جانکاری سے تسل٘ی نہیں ملی تو ہم نے آربی آئی کا ویب سائٹ کھنگالنا شروع کیا۔جہاں ہمیں ایک ہزار کے نئے نوٹ کے بارے میں کچھ بھی جانکاری نہیں ملی۔یہاں نئے نوٹ کا کہیں بھی ذکر نہیں کیا گیا ہے۔اب یہ واضح ہوچکا کہ ۱۰۰۰کے نئے نوٹ کے حوالے سے جو دعویٰ کیاگیا ہے وہ غلط ہے۔ آربی آئی کے ویب سائٹ سے ملی جانکاری سے واضح ہوچکا ہے کہ وائرل دعویٰ غلط ہے۔پھر ہم نے ایک ہزار کا نوٹ کیسے جعلی ہے۔وہ پتا کرنے کے لئے تصویر کو باز کی نگاہوں سے دیکھا تو ہمیں اصلی نوٹ سے کافی مختلف نظر آیا۔وائرل نوٹ کے ایک کنارے میں آرٹسٹ امیگریشن۔دوسرے کنارے میں ٹیئر ۲۰۱۷انڈیا لکھا ہے اور ایک جگہ سگنیچر کسی شخص کا کیا ہوا ہے۔جو اصلی نوٹ سے بالکل الگ ہے۔درج ذیل کی تصویر میں آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ ان سبھی تحقیقات کے باوجود ہمیں تسل٘ی نہیں ملی تو ہم نے آر بی آئی میں فون کال کیا۔جہاں ہمیں صاف طور پر کہا گیا کہ ابھی کوئی بھی نیا نوٹ لانچ نہیں کیا گیا ہے۔ نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ ایک ہزار کا وائرل نوٹ جعلی ہے۔آربی آئی نےاپنے آفیشیل ویب سائٹ پر ایک ہزار کے نئے نوٹ کا کہیں بھی ذکر نہیں کیا ہے۔عوام کو گمراہ کرنے کے لئے اس طرح کے جعلی نوٹ کے ساتھ خبریں پھیلا ئی جارہی ہیں۔ ٹولس کا استعمال گوگل ریورس امیج سرچ کیورڈ سرچ ٹویٹرایڈوانس سرچ آربی آئی فون کال ویری فیکینشن نتائج:جھوٹا دعویٰ(گمراہ کن) نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ 9999499044 Mohammed Zakariya May 12, 2020 Mohammed Zakariya May 12, 2020 Mohammed Zakariya May 10, 2020
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software