About: http://data.cimple.eu/claim-review/a5ede3df9ed5ba4c36e484361808e04b8eb09a7431ac81a2c33022bd     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim فیس بک پر ایک عمارت میں لگی آگ کی ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ عمارت سویڈن کا صدارتی محل ہے، جس میں آگ لگ گئی ہے۔ صارف نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ “الحمدللہ سویڈن کے صدارتی محل کو اچانک آگ لگ گئی ہے۔ قرآن کی طاقت”۔ Fact ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں یو ایس اے ٹو ڈے، نیو یارک پوسٹ اور سی بی ایس نیوز بوسٹن پر شائع 3 اور 5 جون کو شائع رپورٹس ملیں۔ ان رپورٹس کے مطابق آگزنی کی یہ ویڈیو امریکی ریاست میساچوسٹس کے 280 سال پرانے تاریخی چرچ کی ہے۔ مزید ہم نے جیو لوکیشن کی مدد سے گوگل میپس پر “اسپینسر 280 ایئرس اولڈ چرچ” انگلش میں کیورڈ سرچ کیا۔ تلاش کرنے پر ہم اسی مقام پر پہنچے جہاں یہ چرچ ہے۔ میپس پر دی گئی معلومات کے مطابق یہ چرچ امریکہ کے اسپینسر کے 207 مین اسٹریٹ پر موجود ہے۔ اس کا نام فرسٹ کانگریگیشنل یونائیٹیڈ چرچ ہے۔ یہاں یہ واضح ہو چکا کی ویڈیو سویڈن کے صدارتی محل میں لگی آگ کی نہیں ہے۔ سرچ کے دوران ہمیں ایسی کوئی میڈیا رپورٹس نہیں ملی، جس میں یہ ذکر ہو کہ سویڈن کے صدارتی محل میں آگ لگی ہو، درحقیقت سویڈن میں صدارتی محل جیسی کوئی عمارت نہیں ہے البتہ گوگل میپس پر ہمیں سویڈن کے سٹاک ہوم میں پارلیمنٹ ہاؤس اور رائل پیلس ملا۔ گزشتہ دنوں مذکورہ دعوے کے ساتھ فلپائن کے تاریخی پوسٹ آفس میں لگی آگ کا بتاکر شیئر کیا گیا تھا۔ جس کا فیکٹ چیک یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ Our Sources Reports published by USA Today, New York Post and CBS News Boston on 03,05 Jun 2023 Geo location Search نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya February 12, 2025 Mohammed Zakariya February 11, 2025 Mohammed Zakariya February 10, 2025
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software