About: http://data.cimple.eu/claim-review/a985f16fcfb085c9c1467910e12eed276a87906049d584383d973407     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Crime مولانا سید کلب صادق نقوی صاحب اپنے رب کے بارگاہ میں کوچ فرما گئے۔اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن کیا ہے مولاناکلب صادق کے موت کی خبر وائرل پوسٹ؟ سوشل میڈیا پر ان دنوں مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر اور شیعہ عالم دین مولاناکلب صادق کے حوالے سے دعویٰ کیاجارہاہے کہ شدید علالت کے بعد انتقال فرماگئے ہیں۔واضح رہے کہ مولانا کے انتقال کے دعوے 18 اکتوبر کو کئے ہیں۔درج ذیل میں وائرل پوسٹ کے آرکائیو موجود ہیں۔ طیب مجالس کے فیس بک پوسٹ کاآرکائیو لنک۔ سیراج گوہر کےپوسٹ کا آرکائیو لنک۔ صابر علی صدیقی کے پوسٹ کاآرکائیو لنک۔ حیدکرارچینل کا آرکائیو لنک۔ غیورعباس کے ٹویٹر پوسٹ کا آرکائیو لنک۔ سوشل میڈیا پر مولاناکلب صادق کے موت کی خبر میں کتنی سچائی ہے یہ جاننے کےلئے ہم نے کچھ گوگل کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں ڈیلی آگ نیوز ویب سائٹ پر 18نومبر 2020 کی ایک خبر ملی۔جس کے مطابق مولانا کلب صادق کی حالت سنگین ہے۔ مزید کیورڈ سرچ کرنے پر ہمیں قومی آواز کے ویب سائٹ پر 19نومبر2020 کی ایک خبر ملی۔جس کے مطابق کلب صادق کے انتقال کی خبر جھوٹی ہے۔البتہ وہ شدیدعلالت کی وجہ سے لکھنو کے ایرا میڈیکل کالج میں زیرعلاج ہیں۔ پی این ایس نیوز کے فیس بک پر ہمیں مولانا کے فرزند کلب سبطین نوری کا ایک ویڈیو ملا۔جس میں وہ اپنے والد کے حوالے موت کی خبر کو خارج کیا ہے۔ ان سبھی تحقیقات کے باوجود ہم نے سوچا کیوں نہ مولانا کے فرزند کلب سبطین نوری سے فون پر وائرل دعوے کے حوالے سے بات چیت کی جائے۔ فون پر گفتگو کے داران انہوں نے بتایا کہ مولانا کی طبعیت خراب ہے لیکن وہ باحیات ہیں۔ نیوزچیکر کی تحقیقات سے پتا چلا کہ سوشل میڈیا پر شیعہ عالم دین مولانا کلب صادق کے انتقال کی فرضی خبر شیئر کی جارہی ہے۔ AAg:https://dailyaag.com/phase2/maulana-kalbe-sadiq-admit-in-era-hospital-sarfaraz-ganj-lucknow/ Qaumiawaz:https://www.qaumiawaz.com/national/news-of-death-of-shia-cleric-maulana-kalbe-sadiq-is-fake نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software