About: http://data.cimple.eu/claim-review/ab8a12b6a8aacaea28fe5631e98f5aa11dd6d4db7dbf462f70717919     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Fact Check:کیمبرج یونیورسٹی میں راہل گاندھی کے نام کی تختی پر اُن کا نام’راہل راجیو فیروز‘ نہیں تھا راہول گاندھی نے کیمبرج یونیورسٹی کا دورہ کیا اور ایک تقریب میں تقریر کی تو ان کے نام کی تختی پر ’راہل راجیو فیروز، آلو سے سونا نکالنے کے ماہر، وائناد، کیرالہ‘ دکھایا گیا تھا۔ راہل گاندھی کو برطانیہ میں کیمبرج یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ’لرننگ ٹو لیسن اِن دی 21 سنچری‘ موضوع پر طلبہ سے خطاب کے لیے مدعو کیا تھا۔ کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی ایک تصویر جس پر نام ’راہل راجیو فیروز‘ ہے سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جب راہول گاندھی نے کیمبرج یونیورسٹی کا دورہ کیا اور ایک تقریب میں تقریر کی تو ان کے نام کی تختی پر ’راہل راجیو فیروز، آلو سے سونا نکالنے کے ماہر، وائناد، کیرالہ‘ دکھایا گیا تھا۔ گردش کررہی اس تصویر کے ساتھ تلگو کیپشن ہے: ’ “వీడీ నిజ స్వరూపం...ఫిరోజ్ ఖాన్ పుత్ర రత్నం. కేంబ్రిడ్జి యూనివర్సిటీ వారు క్లారిటీగానే ఉన్నారు, మనమే పంటిత్ అని గాంధీ అని జోకుతున్నాం” https://www.facebook.com/photo/?fbid=1821433531584575 فیکٹ چیک: دعویٰ غلط ہے۔ تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔ جب ہم نے گوگل ریورس امیج کی مدد سے اس وائرل تصویر کی چھان بین کی، تو ہمیں کچھ خبروں کے مضامین ملے جنہوں نے ان میں وائرل تصویر جیسی ہی تصویر شائع کی۔ ABP Live.com پر شائع ہونے والی رپورٹ جس میں مارچ 2023 میں شائع ہونے والے ’لرننگ ٹو لیسن اِن دی 21 سنچری‘کے عنوان پر راہل گاندھی کے دیے گئے لیکچر کا تذکرہ کیا گیا ہے، اس وائرل تصویر کو شیئر کیا گیا ہے لیکن نام کی تختی پر کچھ بھی نہیں لکھا گیا ہے۔ ٹوئٹر یوزر سیم پیترودہ نے بھی یہ تصویر اس کیپشن کے ساتھ شیئر کی ہے کہ’ کچھ تصاویر @CambridgeMBA کے دوران @RahulGandhi کے لیکچر کے دوران کی ہیں جہاں انہیں @CambridgeJBS یونیورسٹی کی جانب سے ’لرننگ ٹو لیسن اِن دی 21 سنچری‘ پر خطاب کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔ #BharatJodoYatra #RahulGandhiinCambridge راہل گاندھی کے کیمبرج یونیورسٹی کے دورے کی رپورٹس کے ذریعے اس تصویر کو نیوز 18 اور ای ٹی وی بھارت میں شیئر کیا گیا تھا۔ اس لیے جو تصویر شیئر کی گئی ہے وہ مورف شدہ (چھیڑ چھاڑ کی گئی) ہے اور نام کی تختی پر نظر آنے والے متن کو نیوز رپورٹس میں شیئر کی گئی اصل تصویر میں جوڑا گیا ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی نے اُن کا نام ’راہل راجیو فیروز، آلو سے سونا نکالنے کے ماہر،وائناڈ، کیرالا‘ نہیں لکھا ہے۔ یہ دعویٰ غلط ہے۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Telugu
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software