About: http://data.cimple.eu/claim-review/ae2aa35516b42d71debfd822421cefdb7c7a72c63bf441e101ba7f10     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Crime Claim عالمی یوم خواتین کے موقع پر بھارت میں خاتون کو ہراساں کرنے کی ہے یہ ویڈیو۔ Fact وائرل ویڈیو عالمی یوم خواتین کی نہیں ہے بلکہ 2 سال سے زائد پرانی ہے اور بھارت کے چھپرا کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے، جس میں بائک پر پیچھے بیٹھی خاتون کو کچھ لوگ ہراساں کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو عالمی یوم خواتین کے موقو پر بھارتی خاتون کے ساتھ کی گئی چھیڑ خانی کا بتایا گیا ہے۔ ایک ایکس صارف نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ “جو لوگ آج بھی سوال کرتے ہیں کہ پاکستان کیوں بنایا گیا تھا وہ اس ویڈیو کو دیکھ لیں کہ انڈیا میں جہالت اور گھٹیاپن بدرجہا اتم موجود ہے، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انڈیا میں ایک خاتون کی کس طرح سے عزت افزائی کی جارہی ہے”۔ خاتون کو ہراساں کرنے والی ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے سب سے پہلے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ لیکن وائرل ویڈیو سے متعلق کچھ بھی معلومات فراہم نہیں ہوئی۔ پھر ہم نے کیفریم کے ساتھ “بائک پر بیٹھی خاتون سے بیچ سڑک پر مارپیٹ اور چھیڑ خانی” کیورڈ سرچ کیا۔ جہاں ہمیں 6 اکتوبر 2021 کو شائع لائیو ہندوستان کی ایک رپورٹ موصول ہوئی۔ جس میں وائرل ویڈیو کو بہار کے چھپرا کا بتایا گیا ہے۔ جہاں چھ آوارہ لڑکوں نے موٹر سائکل پر بیٹھی خاتون کے ساتھ بیچ سڑک پر سرِ عام چھیڑ خانی کی تھی۔ مزید سرچ کے دوران 6 اکتوبر 2021 کو شائع شدہ نیوز18 ہندی اور دینک بھاسکر کی خبریں بھی موصول ہوئیں۔ جس کے مطابق بہار کے چھپرا کے سارن میں 6 آوارہ لڑکوں نے خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور اسے ہراساں کرنے کی کوشش کی تھی۔ جس کے جرم میں پولس نے چار ملزمین کو گرفتار کرلیا تھا۔ نیوز 18 کے مطابق یہ ویڈیو چھپرا کے دریاپور تھانے کا تھا، جسے 27 ستمبر 2021 کو فلمایا گیا تھا۔ گرفتار ملزموں کا نام راکیش کمار، اروند کمار، نتیش کمار اور آمود کمار بتایا گیا ہے۔ اس حوالے سے 7 اکتوبر 2021 کو بہار پولس نے بھی اپنے ایکس ہینڈل سے ایف آئی آر کی کاپی شیئر کی تھی۔ لہٰذا نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ واضح ہوگیا کہ خاتون کو ہراساں کرنے کی یہ ویڈیو، عالمی یوم خواتین کے موقع پر خاتون کے ساتھ کی گئی چھیڑ خانی کی نہیں ہے بلکہ 2 سال سے زائد پرانی ہے اور بھارت کے چھپرا میں پیش آئے واقعے کی ہے۔ Sources Reports published by Live Hindustan, Dainik Bhaskar and News18 on Oct 2021 Tweet by X handle of Bihar police on 7 Oct 2021 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software