About: http://data.cimple.eu/claim-review/b103b70db3fd782a4ed13261023b1fbd8b7b04a77d6686dd380a7dc9     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check سوشل میڈیا پر ایک پہاڑ کی تصویر خوب گردش کر رہی ہے۔ صارف نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ” یہ تصویر جاپان کے ماؤنٹ فیوجی پہاڑ کی ہے، جس کے اوپر یک بعد دیگرے بادل کی پرتیں تیر رہی ہیں”۔ جاپان کی دارالحکومت ٹوکیو میں موجود ماؤنٹ فیوجی پہاڑ سیاحوں کا مرکز ہے۔ وائس آف امریکہ کی رپورٹ کے مطابق یہ پہاڑ تفریحی مقام ہونے کے علاوہ آتش فشانی کے لیے بھی مشہور ہے۔ اس پہاڑ کی تفریح کے لئے سیاح گھوڑے کا بھی استعمال کرتے ہیں۔ ماؤنٹ فیوجی پہاڑ کا بتاکر ایک تصویر ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے۔ جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ پہاڑ کے اوپری حصے پر تہہ بتہہ بادل نظر آرہا ہے، جو پہاڑ کی خوبصوتی میں چار چاند لگائے ہوا ہے۔ وائرل تصویر کا اسکرین شارٹ درج ذیل میں دیکھ سکتے ہیں۔ ٹویٹر پر وائرل پوسٹ کا آرکائیو لنک یہاں، یہاں اور یہاں دیکھیں۔ فیس بک پر مذکورہ دعوے کے ساتھ شیئر کی گئی تصویر کو کتنے صارفین نے پوسٹ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے ہم نے کراؤڈ ٹینگل پر کیورڈ سرچ کیا تو ہمیں پتا چلا کہ اس موضوع پر محض 7 دنوں میں 33 پوسٹ شیئر کی گئی ہیں اور 29,630 فیس بک صارفین نے اس موضوع پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ماؤنٹ فیوجی پہاڑ کے حوالے وائرل تصویر کی سچائی جاننے کے لئے ہم نے اپنی تحقیقات کا آغاز کیا۔ سب سے پہلے ہم وائرل تصویر کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ لیکن کوئی ایسی میڈیا رپورٹ نہیں ملی، جو اعتماد بخش ہو اور اس تصویر کے حوالے سے صحیح معلومات فراہم کر رہا ہو۔ اس حوالے سے کچھ کیورڈ سرچ کیا تو ہمیں سی جی ٹی این اور گیٹی امیجز کی ویب سائٹ پر وائرل تصویر سے ملتی جلتی ایک تصویر ملی۔ لیکن اس تصویر کو دیکھنے کے بعد اتنا واضح ہوا کہ تصویر ماؤنٹ فیوجی پہاڑ کی ہی ہے۔ سرچ کے دوران ہمیں وائرل تصویر سے ملتی جلی فلیکر ڈاٹ کام پر ہوبہو ایک تصویر ملی۔ جسے غور سے دیکھنے پر پتا چلا کہ وائرل تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔ کیونکہ وائرل تصویر میں جو بادل پہاڑ کے اوپر نظر آرہا ہے، وہ صرف ایک ہی پرت ہے اور وہی پرت دوسرے سے پانچویں تک ایڈٹ کر کرکے لگایا گیا ہے۔ جسے آپ درج ذیل کی تصویر دیکھ کر خود موازنہ کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سرخ رنگ کی تصویر کو خون کا دریا اور کابل دھماکے سے جوڑکر کیا جا رہا شیئر نیوز چیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ جاپان کے ماؤنٹ فیوجی پہاڑ کی یہ تصویر ترمیم شدہ ہے۔ اس تصویر کو ایڈیٹ کرکے اب گمراہ کن دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ Self analysis نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044 Mohammed Zakariya December 14, 2024 Mohammed Zakariya January 3, 2024 Mohammed Zakariya July 11, 2023
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software