About: http://data.cimple.eu/claim-review/bd72a5fbd1445ca7ebc9b176b7832cf18450f187c471f43c912a241c     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Thu Feb 13 2025 01:24:21 GMT+0000 (Coordinated Universal Time) Fact Check:چندرا بابو نائیڈو نے تلنگانہ کی کمّا برادری کے نام کوئی خط نہیں لکھا چندرا بابو نائیڈو نے تلنگانہ میں کمّا برادری کو خط نہیں لکھا ہے۔ تلنگانہ تلگو دیشم پارٹی نے 30 نومبر 2023 کو ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ Claim :چندرا بابو نائیڈو نے کمّا برادری کو خط لکھ کر تلنگانہ انتخابات میں کانگریس پارٹی کی حمایت کرنے کی اپیل کی Fact :ٹی ڈی پی نے اس دعوے کی تردید کی اور کہا کہ سوشل میڈیا پر شئیر کیا جانے والا خط جعلی ہے تلنگانہ تلگو دیشم پارٹی نے 30 نومبر 2023 کو ہونے والے اسمبلی انتخابات نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔سال 2014 میں ریاست کے قیام بعد یہ پہلا موقع ہے جب پارٹی تلنگانہ انتخابات میں حصہ نہیں لے رہی ہے۔ اس بیچ، سوشل میڈیا پرشئیر کئے جانے والے ایک خط ہے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹی ڈی پی سربراہ اور سابق چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے کمّا برادری کے نام خط لکھا ہے اور برادری کے ووٹروں سے آئندہ انتخابات میں کانگریس پارٹی کی حمایت کرنے کی درخواست کی ہے۔ کئی صارفین نے تیلگو زبان میں لکھے خط کو اس کیپشن کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیاہے - *కమ్మ సామాజిక వర్గానికి చంద్రబాబు లేఖ* - ترجمہ : اس دعویٰ کے ساتھ یہ خط وائرل کیا جارہا ہے ' کمّا کمیونٹی کے نام چندرا بابو نائیڈو کا خط' فیکٹ چیک: یہ دعویٰ غلط ہے۔ چندرا بابو نائیڈو نے کمّا برادری کے نام ایسا کوئی خط نہیں لکھا تھا۔ تلگو دیشم پارٹی نے آفیشئیل سوشل میڈیا ہینڈل پرایک پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ خط جعلی ہے۔ జగన్ కి ఓటమి భయం ఏ స్థాయిలో ఉందో ఈ ఫేక్ లెటర్ చెబుతోంది. కుల అహంకారంతో విర్రవీగే జగన్ రెడ్డి... రాజకీయ ప్రయోజనాల కోసం అదే కులాలను రెచ్చగొడతాడు. ప్రజలారా! ఈ ఫేక్ గాళ్ళ మాటలను, చేతలను నమ్మకండి. ترجمہ: 'اس فرضی خط سے ظاہر ہوتا ہے کہ جگن اپنی پارٹی کی شکست کے کو لیکر کتنے فکرمند ہیں۔ جگن ریڈی، جو اپنی ذات پر فخر کرتے ہیں... وہ اپنے ذاتی مفادات کے لئے ذات پات کی سیاست کو ہوا دے رہے ہیں۔ لوگو! ان فرضی لوگوں کے قول و فعل سے دور رہیں۔' تلگو زبان میں شائع خبروں کے مطابق تلگو دیشم پارٹی کے رہنماؤں نے سائبر پولیس سے مطالبہ کیا کہ وہ جعلی خط پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔ تلگودیشم لیڈر پروفیسر ترونگری جیوتسنا نے حیدرآباد سائبر کرائم ڈی سی پی کویتا سے ملاقات کرتے ہوئے اس معاملے میں شکایت درج کرائی ہے۔ تلگودیشم سربراہ کے نام سے سوشل میڈیا پر وائرل خط دراصل فرضی خط ہے۔ اس لئے، چندرا بابو نائیڈو کے نام سے وائرل کیا جانے والا خط، جس میں لوگوں سے نومبر 2023 میں ہونے والے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی حمایت کرنے کی اپیل کی گئی ہے، جعلی ہے اور یہ دعویٰ بھی غلط ہے۔ News Summary - A letter circulating on social media purportedly written by TDP chief Chandrababu Naidu appealing to the Kamma community to support Congress in the Telangana assembly elections. Claim : A letter circulating on social media purportedly written by TDP chief Chandrababu Naidu appealing to the Kamma community to support Congress in the Telangana assembly elections turned out to be fake. Claimed By : Social Media Users Claim Reviewed By : Telugupost Fact Check Claim Source : Social Media Fact Check : False Next Story
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Telugu
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software