About: http://data.cimple.eu/claim-review/c3690dec8e2317f5bb2d2fb6fede0ebe84a889b3ea4026d1ec176c01     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check دعویٰ چونکہ یہ پرانے ویڈیو نکالنے کا دور ہے، لہٰذا لکھنؤ کے ایک علاقہ میں جہاں سی اے اے کے مخالفت میں ہورہے احتجاج کے دوران ’پاکستان زندہ آباد‘ کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔لعنت ہے ان سب پر ! کسی کو انکے ساتھ بات کرنے کی ضرورت ہے اور اگلی بار ترنگا اور باپو کی تصویر کے ساتھ مظاہرہ کرنے کی ہدایت دی جائے۔۔ Since this is a season of pulling out old videos, here is one from Lucknow where anti-CAA protestors can be seen raising ‘Pakistan Zindabad’ slogans… Damn! Someone needs to have a samvaad with them and ask them to carry tricolour and Bapu’s picture for the cameras next time… pic.twitter.com/Lvg7sj2G9Z — Amit Malviya (@amitmalviya) December 28, 2019 ہماری کھوج وائرل ویڈیو پر لکھے کیپشن کو پڑھنے کے بعد جب ہم نے اپنی کھوج شروع کی۔پھر ہم نے سب سے پہلے وائرل ویڈٰیو کو غور سے سنا۔اس دوران ہمیں سائڈ سے پاکستان زندہ آباد کے نعرے سنائی دیئے۔لیکن بارہ سکینڈ کے اس ویڈیو میں واضح نہیں ہوپارہا تھا کہ واقعی ایم آئی ایم کی قیادت میں ہورہے احتجاج کے دوران پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگائے گئے ہیں یا ویڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کیا گیاہے۔پھر ہم نے یوٹیوب پر کچھ کیورڈ کی مدد سے سرچ کیا۔تب ہمیں اس تعلق سے کئی ویڈیوز ملے۔جس میں نوائززیادہ ہونے کی وجہ سے آواز سمجھ میں نہیں آرہی تھی۔بس یوگی مودی اور زی میڈیا مردہ آباد کے نعرے سمجھ میں آئے۔مندرجہ ذیل میں ان سبھی ویڈیوز کو دیکھا جا سکتاہے۔وہیں دی انڈین ایکسپریس میں شائع ایک خبر کے مطابق لکھنؤ ایم آی ایم پر ملک مخالف نعرے کا الزام لگا ہے۔ یوٹیوب پر ملی جانکاری سے جب ہمیں تسل٘ی نہیں ملی۔تب ہم نے سوچا کیوں نہ گراؤنڈ ویری فکیشن کیاجائے۔پھر ہم نے لکھنؤ کے حسین آباد میں رہ رہے کئ لوگوں سے اس سلسلے میں بات چیت کی۔اس دوران ہمیں پتا چلا کہ حسین آباد میں موجود گھنٹہ گھر کے نیچے تیرہ دسمبر کو یہ احتجاج ہواتھا۔جہاں لکھنؤ کے ایم آئی ایم صدر آصف زندہ آباد کے نعرے بلند کئے گئے تھے نہ کہ پاکستان زندہ آباد کے۔ پھر ہم نے سلمان نامی شخص سے تیرہ دسمبر کو ہوئے احتجاج کے آصل ویڈیو طلب کیا۔انہوں نے کئی سارے ویڈیوز مجھے واہٹس ایپ پر بھیجا۔جس میں پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگاتے ہوئے کہیں بھی سنائی نہیں دی۔بقیہ آپ خود اس ویڈیوز کو دیکھ سکتے ہیں۔ ان سب کے باوجود ہمیں سچائی کیا ہے وہ پتا نہیں لگ پایا کہ دراصل اس ویڈیو کی حقیقت کیاہے۔پھر ہم نے لکھنؤ ایم آئی ایم کے جوائنٹ سیکریٹری محمد تابش سے اس سلسلے میں بات چیت کی۔پھر انہوں نے اس دن کے کئی سارے ویڈیوز بھیجے۔جن میں وہ ویڈیو بھی ہے جسے امت مالویا نے ٹویٹر پر غلط دعوے کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ تابش نے جو ویڈیو ہمیں بھیجا اس میں جو نعرے لگائے گئے ہیں وہ کچھ یوں ہیں۔ کاشف زندہ آباد،ہندوستان زندہ آباد،یوگی مودی مردہ آباد وغیر نعرے لگائے گئے ہیں۔ نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ امت مالویا نے جو ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کیا ہے اس ویڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔ویڈیو میں پاکستان زندہ آباد کے نعرے نہیں لگائے گئے بلکہ کاشف صاحب زندہ آباد اور ہندوستان زندہ آباد کے نعرے لگائے گئے ہیں۔ ٹولس کا استعمال یوٹیوب سرچ گوگل کیورڈ سرچ گراؤنڈ ویری فیکشن نتائج:گمراہ کن(غلط دعویٰ) نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ WhatsApp -:9999499044 Mohammed Zakariya February 22, 2020 Mohammed Zakariya March 2, 2020 Mohammed Zakariya May 25, 2020
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software