About: http://data.cimple.eu/claim-review/c72d006b886e362dd47f2f6bd301c6ab59183d112a076050eaada661     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Authors Claim سوشل میڈیا پر ٹرک رن اوور کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو حالیہ دنوں موساد کے ہیڈ کوارٹر کے باہر اسرائیلی فوجیوں پر فلسطینی ٹرک ڈرائیور کی جانب سے کئے گئے ٹرک رن اوور حملے کی ہے۔ آرکائیو لنک یہاں، یہاں اور یہاں دیکھیں۔ Fact حالیہ دنوں صیہونی فوج کو ٹرک سے روندنے کا بتاکر شیئر کی جارہی ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے سب سے پہلے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں 7 جنوری 2017 کو شیئر شدہ ہوبہو ویڈیو فلسطینی نیوز ایجنسی ‘معا‘ کے آفیشل فیس بک پیج پر موصول ہوئی۔ جس میں اس ویڈیو کو مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب کے جبل مکبر میں ریمنگ آپریشن کا بتایا گیا ہے، جس میں 4 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ کیورڈ سرچ کے دوران ہمیں الترا فلسطین اور علی عبیدت نامی یوٹیوب چینلس پر بھی یہی ویڈیو موصول ہوئی۔ جس میں اس ویڈیو کو جنوری 2017 میں یروشلم میں ہوئے رن اوور آپریشن کا بتایا گیا ہے۔ مزید تحقیقات کے دوران ہمیں 9 جنوری 2017 کو شائع ہونے والی فاکس نیوز کی ایک رپورٹ ملی۔ جس کے مطابق فلسطینی ڈرائیور نے اپنی گاڑی سے یروشلم کے ایک سیاحتی مقام پر اسرائیلی فوجیوں کو روند دیا تھا، جس میں 4 فوجی ہلاک اور 17 زخمی ہوئے تھے۔ حالانکہ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 27 اکتوبر 2024 کو تل ابیب میں بس کے ٹکرانے کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس حادثے میں 1 افراد ہلاک اور 40 کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی دی گئی ہے۔ اس طرح نیوز چیکر کو آن لائن ملنے والے شواہد سے یہ ثابت ہوا کہ اسرائیلی فوج کو ٹرک سے روندنے کی یہ ویڈیو حالیہ دنوں کی نہیں ہے بلکہ 7 برس پرانی ہے، جہاں یروشلم میں اسرائیلی فوجیوں پر فلسطینی ڈرائیور نے اپنی ٹرک چڑھا دی تھی۔ Result: Missing Context Sources Facebook post by Maan News on 07 Jan 2017 Video published by YouTube Channels Ali Obaidat and Ultra Palestine on 08 Jan 2017 Report published by Fox News on 09 Jan 2017 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software