About: http://data.cimple.eu/claim-review/cad6380e54691d9b867826208fae08d7a3940d12068b4bda2f4e8f77     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Coronavirus دعویٰ کروناوائرس سے بچاؤ کے لئے بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے مہاراشٹر سرکار کو 500 کروڑ روپے دیئے ہیں۔ تصدیق ملک و بیرون ممالک میں کروناوائرس کا قہر جاری ہے۔اس مہلک مرض کی وجہ سے ہزاروں افراد کی اموات ہوچکی ہے۔وہیں ان دنوں سوشل میڈیا پر کروناکے حوالے سے طرح طرح کے پوسٹ شیئر کئے جارہے ہیں۔حال کے دنوں میں بالی ووڈ ایکٹر امیتابھ بچن کے تعلق سے ایک خبروائرل ہورہی ہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ امیتابھ بچن نے مہاراشٹر سرکار کو پانچ سو کروڑ روپےعطیہ کئے ہیں۔تاکہ کرونا سے بچنے میں عوام کو مدد مل سکے۔ J_A_T_A_V_ 777 on TikTok J_A_T_A_V_ 777(@sandeepja8av777) has created a short video on TikTok with music original sound. love you sri ji ہماری کھوج وائرل دعوے کے مطابق ہم نے جب گوگل کیورڈ سرچ کیا تو ہمیں پانچ سو کروڑ کے حوالے سے کسی بھی ٹی وی چینل یا نیوز ویب سائٹ پر کچھ بھی نہیں ملا۔البتہ کروناوائرس کے تعلق سے امیتابھ بچن نے جو بھی بیانات دئے ہیں وہ خبریں گوگل اسکرین پر دیکھنے کو ضرور ملیں۔جو درج ذیل ہے۔ امیتابھ کے حوالے سے پانچ سوکروڑ والی خبر کی تحقیقات کے لئے ہم نے مہاراشٹر سرکار اور ممبئی مہاپالیکا کے ویب سائٹ پر بھی جانچ کی۔مگر وہاں اس خبر سے متعلق کچھ بھی نہیں ملا۔پھر ہم نے امیتابھ بچن کا ٹویٹرہینڈل کھنگالنا شروع کیا۔لیکن وہاں بھی سوائے ایک ویڈیو کے کچھ بھی نہیں ملا۔جوکروناوائرس سے بچاؤ کو لے کر ہو۔امیتابھ نےاپنے ویڈیو میں کرونا سے بچاؤ کی ترکیب بتایا ہے۔بقیہ کچھ بھی نہیں۔ T 3482 – AN APPEAL : TikTok have given UNICEF TopView space free for 48 hours. whenever someone opens TikTok it’s the first video they will see. Five million views in the first 30 minutes and currently at 45 million views.https://t.co/BNJ3FRZIhV — Amitabh Bachchan (@SrBachchan) March 26, 2020 ان سبھی تحقیقات کے باوجود ہم نے مہاراشٹر کے سی ایم ادھوٹاکرے اور سی ایم او کا ٹویٹر ہینڈل کھنگالا۔لیکن وہاں بھی پانچ سو کروڑ کے حوالے سے کچھ بھی نہیں ملا۔ سبھی طرح کی جانچ کے بعد ہم نے ٹک ٹاک کے ویڈیو کا اویسم اسکرین شارٹ نکالا اور گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں ہمیں پتا چلا کہ بگ بی اور پی ایم مودی کا یہ ویڈیو پانچ سال پرانہ ہے۔آپ کو بتادوں کہ یہ ویڈیو ہمیں مینگونیوز کے یوٹیوب چینل پر ملا ہے۔ یہاں آپ کو ایک بات اور بتادوں کہ بگ بی اور پی ایم مودی کی اس خبر کو آج تک چینل نے بھی اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیا ہے۔جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ امیتابھ بچن اور پی ایم مودی کی ملاقات۔ نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل دعویٰ غلط ہے۔پانچ سال پرانے ویڈیو کو اب کا بتاکر وائرل کیا گیاہے۔ہماری تحقیقات میں یہ بھی واضح ہوتا ہیکہ بگ بی نے حال کے دنوں میں نا تو پی ایم مودی سے ملاقات کی ہے اور ناہی یہ ثبوت ملا کہ امیتابھ بچن نے پانچ سو کروڑ مہاراشٹر سرکار کو عطیہ کئے ہیں۔ ٹولس کا استعمال ریورس امیج سرچ گوگل کیورڈ سرچ یوٹیوب سرچ اویسم اسکرین شارٹ فیس بک،ٹویٹرایڈوانس سرچ نتائج:جھوٹادعویٰ(گمران کن) نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software