About: http://data.cimple.eu/claim-review/cfa86e5dbee062ddfc929a4453ba67f69d58bec71aff86a11128cf96     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Fact Check:مودی اور بی جے پی لیڈر غدر-2 فلم دیکھنے کے لیے تھیٹر پہنچے، وائرل ویڈیو میں کیا جارہا دعویٰ غلط دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ تمام قائدین سنی دیول اور امیشا پٹیل کی فلم غدر-2دیکھنے کے لیے تھیٹر میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ Claim :وزیراعظم اور دیگر بی جے پی لیڈروں نے تھیٹر میں فلم غدر-2 دیکھی۔ Fact :غیر متعلقہ ویڈیوز کو ایڈیٹ کر کے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم مودی اور دیگر بی جے پی لیڈران فلم غدر-2 دیکھ رہے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دیگر لیڈرس کے ساتھ ایک ویڈیو میں آڈیٹوریم میں بیٹھے دکھایا گیا ہے،اس ویڈیو کو لے کر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ تمام قائدین سنی دیول اور امیشا پٹیل کی فلم غدر-2دیکھنے کے لیے تھیٹر میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہوا ہے۔ ویڈیو میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لیڈر، بشمول دھرمیندر پردھان اور ایس جے شنکر، حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم دیکھ رہے تھے۔ چند دیگر ویڈیوز میں نریندر مودی کو مبینہ طور پر فلم کے پوسٹر کا افتتاح کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ فیکٹ چیک: سیاسی قائدین کا تھیٹر میں بیٹھ کر فلم دیکھنے کا دعویٰ کرنے والا یہ ویڈیو غلط طریقے سے ایڈیٹ کیا گیا ہے۔ کلپ-1: آڈیٹوریم میں بی جے پی لیڈر بیٹھے ہوئے ہیں پی ایم مودی اور دیگر لیڈروں کو دکھائے جانے والے ان ویڈیوز پر جب ہم نے ریورس امیج سرچ کا عمل کیا تو ہمیں پی ایم مودی کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہوئی ملی۔ یہ ویڈیو 8 اگست 2023 کو ہونے والی پارٹی کی پارلیمنٹ میٹنگ کی ہے۔ وائرل ویڈیو کے ویژول مودی کے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کی گئی ویڈیو سے یکسر میل کھاتے ہیں۔ یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کے 0.26 سیکنڈ میں وائرل ویڈیو کے ساتھ موازنہ کیا جا سکتا ہے۔ کلپ 2: فلم کے پوسٹر کا افتتاح کرتے ہوئے پی ایم نریندر مودی کا ویڈیو۔ وزیراعظم نریندر مودی کا سنی دیول کے ساتھ یہ ویڈیو دراصل،9 نومبر 2019 کا ہے جب مودی گروداس پور، پنجاب کے دورے پر تھے اور انہوں نے کرتار پور صاحب راہداری کا افتتاح انجام دیا تھا۔ اس تقریب کا فوٹیج پی ایم کے آفیشل یوٹیوب چینل پر دستیاب ہے۔ وائرل ویڈیو، پی ایم مودی کے آفیشل یوٹیوب چینل پر پوسٹ کی گئی ویڈیو سے بالکل مماثلت رکھتا ہے۔ دونوں ویژولس کے درمیان موازنہ 8:38 منٹ سے کیا جاسکتا ہے۔ مزید یہ کہ پی ایم مودی اور دیگر لیڈروں کی تھیٹر میں غدر-2 دیکھنے کی کوئی خبر نہیں ہے۔
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Telugu
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software