About: http://data.cimple.eu/claim-review/d3720e0dbd17ed669829e8a1c8cdcd72cca5fac3e1ce2bb61fb9825e     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Coronavirus دعویٰ بالی ووڈ اداکارہ شلپاشٹی نے اپنی بیٹی کے نام پر کرونا متاثرین کے لئے بارہ کروڑ روپے کا چیک سرکار کو دیا ہے۔ تصدیق جہاں کروناوائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے لوگ پریشان حال ہیں۔وہیں سوشل میڈیا پر ان دنوں کرونا کے حوالے سے طرح طرح کے پوسٹ شیئر کئے جارہے ہیں۔ان دنوں ٹک ٹاک پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ شلپاشٹی نے اپنی بیٹی کے نام سے کروناوائرس متاثرین کے لئے سرکار کو بارہ کروڑ روپے کا چیک دیا ہے۔اس ویڈیو کو ٹک ٹاک پر ہزاروں افراد نے لائک اور شیئر کیا ہے۔ Himanshusamrathal29 on TikTok Himanshusamrathal29(@sacrryboy) has created a short video on TikTok with music Mera Bhart Mahan. thanks for you Shilpa shetti . #LifebuoyKarona #forupage #foruyou #viral #viralvideo #himanshu29 #tiktokindia #tiktok @riyaz.14 ہماری کھوج اداکارہ شلپا کے حوالے سے کئے گئے دعوے کو پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے ٹک ٹاک پر دعویٰ کرنے والے شخص کی آئی ڈی کو تلاشا۔اس دوران ہمیں اسکیری بوائے کا ٹک ٹاک ہینڈل ملا۔جسے بتیس ہزار لوگ فالو کرتے ہیں۔اتنا ہی نہیں اسکیری نے جو شلپا کے ویڈیو کو اپنے ہینڈل پر اپلوڈ کیا ہے۔اسے چوون ہزار سات سو لوگوں نے لائک کیا ہے۔جبکہ نوسو انیس لوگوں نے اسے شیئر بھی کیا ہے۔تحقیقات کے دوران ہمیں یہ بھی پتا چلا کہ اسکیری عرف ہیمانشو نے پہلے بھی کافی سارے جعلی خبریں ٹک ٹاک پر اپلوڈ کر چکا ہے۔جسے آپ درج ذیل میں دیکھ سکتے ہیں۔پھر آپ کو ہم شلپا کے حوالے سے اصل جانکاری آگے فراہم کریں گے۔ Himanshusamrathal29 on TikTok Watch the best short videos of Himanshusamrathal29(@sacrryboy). 427.8K people like this. 32K Followers. 10 Following. ,,,,, follow you me Instagram. I.D Himanshu Samrathal ,,,,,,,,, یہاں یہ واضح ہوچکا کہ سیکر بوائے جعلی خبروں کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔اب ہم شلپا کے بارے میں تحقیقات شروع کرتے ہیں کہ شلپا نے سرکاری کھاتے میں کتنے روپے عطیہ کئے ہیں؟ اس کی حقیقت جاننے کے لئے ہم نے گوگل پر کچھ کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں این ڈی ٹی ی،لائیوہندوستان،جن ستا سمیت کئی نیوز ویب سائٹ پر اس حوالے سے کئی خبریں ملیں۔جس کے مطابق شلپا شٹی نے پی ایم کیئرفنڈ میں محض اکیس لاکھ روپے عطیہ کیے ہیں۔اب یہ واضح ہوچکا کہ بارہ کروڑ والا دعویٰ فرضی ہے۔ ان سبھی تحقیقات کے باجود ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ جس ویڈیو کے اوپر کیپشن میں بارہلاکھ روپے دینے کا دعویٰ کیا گیا ہے وہ کب کا ہے؟پھر ہم نے یوٹیوب پر کچھ کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں وائرل ویڈیو ملا۔جسے تیس مئی دوہزار بارہ کو اپلوڈ کیا گیا تھا۔یہ ویڈیو اس وقت بنایا گیا تھا جب وہ اپنی بیٹی کو جنم دے کر اسپتال سے باہر آرہی تھیں۔ نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ اداکارہ شلپاشٹی نے پی ایم کیئر فنڈ میں محض اکیس لاکھ روپے عطیہ کیے ہیں۔بارہ کروڑ والا دعویٰ فرضی ہے۔ ٹولس کا استعمال گوگل کیورڈ سرچ یوٹیوب سرچ انوڈ سرچ نتائج:جھوٹادعویٰ(پراناویڈیو) نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ 9999499044 Mohammed Zakariya March 25, 2020 Mohammed Zakariya May 12, 2020 Mohammed Zakariya May 13, 2020
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software