About: http://data.cimple.eu/claim-review/d8ea493c750e3fe8572d700a7e3817ee9a495a43044c1b13212103bb     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • فیکٹ چیک: پاکستانی کرکٹر بابر اعظم کا نہیں ہوا کار ایکسیڈنٹ، وائرل دعوی غلط ہے وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ وائرل کیا جا رہا دعوی غلط ہے۔ بابر اعظم کا حال فی الحال کوئی بھی کار ایکسیڈنٹ نہیں ہوا ہے۔ - By: Umam Noor - Published: May 5, 2023 at 04:02 PM نئی دہلی (وشواس نیوز)۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیپٹن بابر اعظم سے متعلق ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔ پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے صارفین کی جانب سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ بابر اعظم کی کار حادثہ کا شکار ہو گئی ہے اور ان کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے۔ وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ وائرل کیا جا رہا دعوی غلط ہے۔ بابر اعظم کا حال فی الحال کوئی بھی کار ایکسیڈنٹ نہیں ہوا ہے۔ کیا ہے وائرل پوسٹ میں؟ فیس بک صارف نے وائرل پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’صبح 9 بجے کی ہیڈلائنز – 4 مئی 2023 بابر اعظم کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی‘‘۔ پوسٹ کے آرکائیو ورژن کو یہاں دیکھیں۔ پڑتال اپنی پڑتال کو شروع کرتے ہوئے سب سے پہلے ہم نے کی ورڈ کے ساتھ سرچ کیا اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ کیا حال فی الحال میں بابر اعظم کا کوئی حادثہ ہوا ہے۔ نیوز سرچ میں ہمیں ایسی کوئی خبر نہیں ملی۔ پڑتال کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم نے بابر اعظم کے ٹویٹر اور فیس بک پیج کی پروفائل اسکیننگ کی اور وہاں بھی ہمیں ایسی کوئی اپڈیٹ نہیں ملی۔ ہمیں بابر اعظم کا سب سے حالیہ ٹویٹ 4 مئی کو کیا ہوا ملا۔ وائرل دعوی سے متعلق تصدیق کے لئے ہم نے پاکستان کے صحافی عادل علی سے رابطہ کیا اور انہوں نے ہمیں بتایا کہ بابر اعظم کے اکسیڈنٹ ہونے کی خبر فرضی ہے۔ فرضی پوسٹ کو شیئر کرنے والے فیس بک صارف کی سوشل اسکیننگ میں ہم نے پایا کہ صارف کا تعلق پاکستان سے ہے۔ نتیجہ: وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ وائرل کیا جا رہا دعوی غلط ہے۔ بابر اعظم کا حال فی الحال کوئی بھی کار ایکسیڈنٹ نہیں ہوا ہے۔ - Claim Review : بابر اعظم کا کار ایکسیڈنٹ - Claimed By : Granger Danger - Fact Check : جھوٹ مکمل حقیقت جانیں... کسی معلومات یا افواہ پر شک ہو تو ہمیں بتائیں سب کو بتائیں، سچ جاننا آپ کا حق ہے۔ اگر آپ کو ایسے کسی بھی میسج یا افواہ پر شبہ ہے جس کا اثر معاشرے، ملک یا آپ پر ہو سکتا ہے تو ہمیں بتائیں۔ آپ نیچے دئے گئے کسی بھی ذرائع ابلاغ کے ذریعہ معلومات بھیج سکتے ہیں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • English
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software