About: http://data.cimple.eu/claim-review/da972edd09686826aae41e465130ec99892a99bfb86a3071da8a0409     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim ان دنوں ایکس (سابقہ ٹویر) پر ہاتھوں میں ہتھکڑی لگے شخص کی ایک تصویر خوب گردش کر رہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر عمران خان کے والد اکرام اللہ نیازی کی ہے، جنہیں بھٹو کے دور میں بدعنوانی کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ایک ایکس صارف نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے “عمران خان کے باپ اکرام اللہ نیازی کرپشن کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ جسکو بے عزتی کے ساتھ نوکری سے نکالا گیا۔ بابا شیطانی”۔ Fact عمران خان کے والد کا بتاکر شیئر کی گئی تصویر کو ہم نے ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں 11 فروری 2019 کو شائع شدہ فری پریس کشمیر نیوز ویب سائٹ پر مذکورہ تصویر ملی۔ رپورٹ کے مطابق ہاتھوں میں ہتھکڑی لگے شخص کی یہ تصویر کشمیری علیحدگی پسند لیڈر مقبول بھٹ کی ہے۔ اس کے علاوہ مقبول بھٹ کے حوالے سے دی پرنٹ، کشمیر الائنس اور فرنٹ لائن کی نیوز ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق انہیں ۱۱ فروری ۱۹۸۴ کو اچانک پھانسی دے دی گئی تھی اور ان کی لاش بھی لواحقین کو سونپی نہیں گئی تھی۔ اس تصویر کو گزشتہ برس جولائی میں پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے والد کا بتاکر بھی شیئر کیا گیا تھا۔ جس کا فیکٹ چیک یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ نیوز چیکر کی تحقیقات سے واضح ہوگیا کہ ہاتھوں میں ہتھکڑی لگے شخص کی یہ تصویر کشمیری علیحدگی پسند لیڈر مقبول بھٹ کی ہے ناکہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے والد اکرام اللہ نیازی کی۔ Sources Reports published by The Print, Free Press Kashmir and Frontline on 2019, 2020, 2022 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔ Mohammed Zakariya December 17, 2024 Mohammed Zakariya November 5, 2024 Mohammed Zakariya October 7, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software