About: http://data.cimple.eu/claim-review/e698144a3c187971beda425d568cc5ceb9e03abbe00e998e531d2c66     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check احسن اللہ نامی ٹویٹر صارف نے ترنگا کی بے حرمتی کی ایک ویڈیو شیئر کیا اور دعویٰ کیا ہے کہ سکھ کسانوں نے احتجاج کے دوران ترنگا جلایا ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ “جس میں کچھ سکھ ترنگے کی بے حرمتی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یوزر کا دعویٰ ہے کہ “بھارتی ریاست دہشت گردی سے تنگ آکر سکھ کسان بپھر گئے۔ جس کے بعد بھارتی ترنگا کو پاؤں میں روند کر خالصتان کا پرچم بلند کر دیا اور اس طرح مودی سرکار نے تحریک خالصتان میں روح پھونک دی ہے”۔ اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ویڈیو کو بھارت اور کسان آندولن سے جوڑ کر شیئر کیا ہے۔درج ذیل میں آرکائیو لنک موجودہے۔ احسن اللہ کے ٹویٹ کا آرکائیولنک۔ وائرل ویڈیو کی حقیقت جاننے کےلئے ہم نے سب سے پہلےویڈیو کو غور سے دیکھا تو ویڈیو کے اوپری حصے کے دائیں جانب انگلش میں ” امن ویر-سنگھ5′‘ لکھا ہوا نظر آیا۔ وہیں ویڈیو کے پیچھے ایک مکان اور درخت نظر آرہاہے۔ امن ویر سنگھ 5 کو گوگل پر سرچ کیا تو ہمیں اورل برڈ(Urlebird) ویب سائٹ پر وائرل ویڈیو کے علاوہ دیگر کئی اور ٹک ٹاک ویڈیو ملے۔ مذکورہ ویب سائٹ پر ایک ایسابھی ٹک ٹاک ویڈیو ملا۔جس میں ایک شخص 25جنور ی2021 کو ایک مقام پر سبھی سکھوں کو آنے کی دعوت دے رہاہے۔پتہ بریکٹ میں موجودہے( 7609WilberWaySacramento ca95828)پورا ویڈیو یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ مذکورہ ویڈیو میں نظر آرہے پتے کو گوگل میپ پر سرچ کیا تو ہمیں پتاچلا کہ یہ جگہ کیلیفور نیا میں ہے۔اب واضح ہوگیا کہ وائرل ویڈیو بھارت میں کسی بھی جگہ کا نہیں ہے اور ناہی اس ویڈیو کا کسان آندولن سے کوئی لینا دینا ہے۔درج ذیل میں گوگل میپ اور وائرل ویڈیو کا اسکرین شارٹ دیکھ کر آپ خود بھی موازنہ کر سکتے ہیں۔ نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہندوستانی جھنڈے کی بے حرمتی کسانوں نے نہیں کی ہے۔بلکہ وائرل ویڈیوامریکہ کے کیلیفورنیا شہر کا ہے۔جہاں خالصتان کے حامیوں نے جھنڈے کی بےحرمتی کے بعد اسے خاکستر کردیا تھا۔ Urle:https://urlebird.com/user/amanvir_singh5/ Video:https://drive.google.com/file/d/1Ov4VGdUngIuaJQfG-D1N9eCgCG34M2pv/view?usp=sharing G,map:https://www.google.com/maps/place/7609+Wilbur+Way,+Sacramento,+CA+95828,+USA/@38.4788224,-121.3975644,3a,60y,270h,90t/data=!3m6!1e1!3m4!1sDoAe8aH049a9d2z4EFdZ4g!2e0!7i16384!8i8192!4m5!3m4!1s0x809ac435ac49352b:0xcea2ef0661d4f322!8m2!3d38.478919!4d-121.396595 نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software