About: http://data.cimple.eu/claim-review/e718fcf3eb614412d31c59f647f5a6760ffbf4b8d4d28a7ba32d39cb     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University. سوشل نٹورکنگ سائٹس فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب پر دی کپل شرما شو کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کپل شرما شو میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو بھکاری کہا گیا۔ ویڈیو میں “کپل شرما اداکار جون ابراہم سے سوال کرتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ وہ کون ہے جو بھکاری نہیں ہے، لیکن وہ پیسے مانگتا ہے۔ جس کے جواب میں جون ابراہم شہباز سریف کا نام لیتے ہوئے انہیں بھکاری کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں”۔ ویڈیو کے کیپشن میں ایک فیس بک صارف نے لکھا ہے کہ “کپل شرما اور جون ابراہم کے اس گھٹیا فعل کی میں مذمت کرتا ہوں، شہباز شریف جیسا بھی ہے ہمارے ملک کا وزیراعظم ہے”۔ Fact Check/ Verification کپل شرما شو میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے بھکاری کہے جانے والے دعوے کے ساتھ وائرل ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں سونی ٹی وی کے آفیشل یوٹیوب چینل سیٹ انڈیا پر 21 دسمبر 2022 کو ایک گھنٹہ دس منٹ تینتالیس سکینڈ کی اپلوڈ شدہ کپل شرما شو کی ہوبہو ویڈیو ملی۔ جس کے 46 منٹ کے بعد کپل شرما نے جون ابراہم سے ایک پہیلی بُجھاتے ہوئے کہا کہ “وہ کون ہے جو بکھاری نہیں ہے، لیکن پیسے مانگتا ہے، لڑکی نہیں ہے، لیکن پرس رکھتا ہے، پوجاری نہیں ہے، لیکن گھنٹی بجاتا ہے” جس کے جواب میں جون ابراہم “بس کنڈیکٹر” کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں۔ بتادوں کہ ویڈیو کے اسی حصے کو ایڈیٹ کرکے اب سوشل میڈیا پر فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ پھر ہم نے وائل ویڈیو اور اصل ویڈیو کا موازنہ کیا تو معلوم ہوا کہ اصل ویڈیو کو ایڈیٹ کرکے شیئر کیا جارہا ہے۔ دراصل کپل شرما شو پر بالی ووڈ اداکار جون ابراہم اور اداکارہ سونی رائے اپنی فلم “رومیوں اکبر والٹر” کے پرموشن کے سلسلے میں شو میں پہنچے تھے، جسے ایک سچے جاسوس کی کہانی پر مبنی فلم بتاگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا ہے عمران خان کے بغل میں بیٹھی خاتون کی وائرل تصویر کی سچائی؟ پڑھیں ہماری تحقیقات Conclusion لہٰذا نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ کپل شرما شو میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو بھکاری نہیں کہا گیا ہے، ویڈیو پرانی اور ترمیم شدہ ہے۔ Result: Altered Video Our Sources YouTube video uploaded by SET India on 21 Dec 2022 Self analysis by Newschecker نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ 9999499044 Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software