About: http://data.cimple.eu/claim-review/e80d92b3d5d2856865fd789f4ae59013aacbf61325ddaf35c1237420     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check سوشل میڈیا پر فیفا ورلڈ کپ 2022 دیکھنے آئے غیر مسلموں کے اسلام قبول کرنے کا بتاکر ایک ویڈیو شیئر کی جارہی ہے۔ ویڈیو میں عربی لباس پہنے ایک شخص اجتماعی طور پر لوگوں کو کلمہ پڑھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ ایک ٹویٹر صارف نے کیپشن میں لکھا ہے کہ “فیفا ورلڈ کپ دیکھنے آئے، 558 لوگ اسلام قبول کرتے ہوئے”۔ فیس بک پر متعدد صارفین نے ویڈیو میں نظر آرہے لوگوں کی مختلف تعداد بتائی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 دیکھنے آئے لوگوں نے اسلام قبول کیا، اس دعوے کے ساتھ وائرل ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں ہوبہو ویڈیو حیات الایمان مائیشایا کیمانی نام کے یوٹیوب چینل پر بھی ملی۔ جسے 14 مارچ 2018 کو یوٹیوب پر اپلوڈ کیا گیا تھا۔ اس ویڈیو کے ساتھ بھی جو جانکاری دی گئی، اس کے مطابق ویڈیو فلپائن کی ہے، جہاں 60 افراد پر مشتمل ایک جماعت نے سرعام مذہب اسلام قبول کیا تھا۔ اس کے علاوہ ہمیں 11 مارچ 2018 کو اسٹوریز آف نیو مسلمس نام کے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ شدہ مذکورہ ویڈیو ملی۔ جس کے ساتھ دی گئی معلومات کے مطابق قطر کے چلینجر کمپنی کے 60 غیر مسلموں کے مذہب اسلام میں داخل ہونے کا بتایا گیا ہے۔ پھر ہم نے یوٹیوب پر ‘چلینجر قطر’ کیورڈ سرچ کیا۔ جہاں چلینجر قطر اور چلینجر ٹریڈنگ اینڈ کانٹریکٹنگ نامی یوٹیوب چینل پر26 اکتوبر 2019 کو اپلوڈ شدہ ویڈیو ملی۔ جسے غور سے دیکھنے پر ہمیں وائرل ویڈیو سے ملتے جلتے مناظر دیکھنے کو ملے۔ ذئل میں کیا گیا موازنہ دیکھ کر آپ فرق کرسکتے ہیں۔ جب ہم نے گوگل میپ پر چلینجر ٹریڈنگ اینڈ کانٹریکٹنگ قطر کیورڈ سرچ کیا تو وہاں بھی ہمیں کئی ایسی تصاویر ملیں، جسے وائرل ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ جس ویڈیو کو قطر فیفا ورلڈ کپ 2022 دیکھنے آئے غیر مسلموں کے اسلام قبول کرنے کا بتایا جارہا ہے، وہ ویڈیو دراصل قطر کے چلینجر کمپنی کے 60 افراد کے 9 مارچ 2018 کو اسلام قبول کرنے کی ہے۔ حالیہ فیفا ورلڈکپ سے اس ویڈیو کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ Our Sources YouTube Video Uploaded by HAYATUL IIMAAN MAISHA YA KIIMANI on 14 Mar 2018 YouTube Video Uploaded by Stories of New Muslims on 11 Mar 2018 YouTube Video Uploaded by Challenger T&C Qatar Google maps کسی بھی مشکوک خبر کی تحقیقات، تصحیح یا دیگر تجاویز کے لیے ہمیں واٹس ایپ کریں: 9999499044 یا ای میل: checkthis@newschecker.in Mohammed Zakariya December 19, 2022 Mohammed Zakariya November 29, 2022 Mohammed Zakariya February 17, 2022
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software