About: http://data.cimple.eu/claim-review/ee08b910baae0538938b5ce3786e77b8eb9db5d1bbb2030d39a79b69     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check سوشل میڈیا پر پیرا ٹروپرس سے اتر رہے لوگوں کی ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں صارف نے لکھا ہے کہ “روسی فوج پیرا شوٹ خارکوف کے قریب یوکرین میں اتر رہے ہیں”۔ فیس بک اور ٹویٹ پر بھی دیگر صارفین ویڈیو کو روس کی جانب سے یوکرین میں پیرا ٹروپرس کے ذریعے فوجی اتارنے کا بتاکر شیئر کر رہے ہیں۔ نیوز چیکر روس کے یوکرین پر حملے کے حوالے سے وائرل پوسٹ کو پہلے بھی ڈیبنک کر چکی ہے۔ جسے آپ یہاں کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ روسی فوجیوں کی جانب سے یوکرین پر پیرا ٹروپرس کے ذریعے حملے کے نام پر وائرل ویڈیو کی سچائی جاننے کے لئے ہم نے اپنی ابتدائی تحقیقات شروع کی۔ سب سے پہلے ہم نے ویڈیو کو کیفریم میں تقسیم کیا اور ان میں سے کچھ فریم کو ین ڈیکس پر سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں روسی ویب سائٹ کا لنک فراہم ہوا۔ مذکورہ ویب سائٹ پر پیرا ٹروپرس والی وائرل ویڈیو 17 دسمبر 2018 کو روسی کیپشن کے ساتھ شائع کی گئی ہے۔ ترجمہ کرنے پر پتا چلا کہ اس میں دکھا رہ ہیں کہ روسی پیراٹروپرس کیسے نظر آتے ہیں۔ مذکورہ کیپشن کے ساتھ ہمیں الیسسٹم نامی ویب سائٹ پر 24 دسمبر 2018 کو اپلوڈ شدہ وائرل ویڈیو ملی۔ یہی 0:49 سیکنڈ کی ویڈیو 20 مارچ 2019 کو ایک دوسری ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کی گئی ہے۔ ویڈیوز کے نیچے دی گئی جانکاری کے مطابق “میں نے اسے کوسٹروما کے قریب دیکھا”۔ کوسٹروما مغربی روس میں دریا کے کنارے بسا ایک شہر ہے۔ ہمیں تحقیقات کے دوران ‘میڈ ان روس‘ نامی فیس بک پیج پر18 ستمبر 2016 کو پوسٹ کی گئی مذکورہ ویڈیو ملی۔ ویڈیو کے ساتھ دی گئی جانکاری کے مطابق یہ ویڈیو 2014 میں بنائی گئی تھی۔ متعدد گوگل ریورس امیج اور مطلوبہ الفاظ کی تلاش کے باوجود ہمیں وائرل ویڈیو کے سلسلے میں مزید معلومات حاصل نہ ہو سکیں۔ تاہم مذکورہ میں ملی جانکاری سے پتا چلا کہ ویڈیو کلپ کم از کم پچھلے آٹھ سالوں سے انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ لیکن اس کا تعلق حالیہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ سے نہیں ہے۔ ہماری تحقیقات سے پتا چلا کہ پیرا ٹروپرس کو یوکرین میں اترتے ہوئے دیکھے جانے والے دعوے کے ساتھ وائرل ویڈیو دراصل کم ازکم 8 سال پرانی ہے اور حالیہ یوکرین پر روس کے حملے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ Facebook Page of Made in Russia وٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044 Mohammed Zakariya October 11, 2022 Mohammed Zakariya September 28, 2022 Mohammed Zakariya June 24, 2022
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software