About: http://data.cimple.eu/claim-review/ee3f0054ebe719682165be97a3fd97d012737023d8232412fa6de80d     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Authors Claim آر ٹی ای اردو نامی مستند ایکس ہینڈل سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ جس میں ایک مضبوط قد و قامت کا حامل شخص ایک معذور شخص کو پیر سے پیٹھ پر مارتا ہوا نظر آرہا ہے۔ دعویٰ ہے کہ یہ تازہ واقعہ ریاستہائے متحدہ امریکہ میں پیش آیا ہے، جہاں سب وے باکس آفس سے گذر رہے معذور آدمی کو ایک شخص نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ Fact سب وے پر معذور آدمی کو زد و کوب کرنے کی ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے ین ڈیکس سرچ کیا۔ جہاں ہمیں رائٹ جرنلزم نامی ویب سائٹ پر 6 جون 2021 کو وائرل ویڈیو کے ساتھ شائع ایک رپورٹ ملی۔ اس رپورٹ کے مطابق سیاہ فام شخص نے چھوٹے قد کے معذور آدمی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ لیکن رپورٹ میں یہ واقعہ کہاں پیش آیا تھا، اس کا ذکر نہیں ہے۔ مزید سرچ کے دوران ہمیں 6 اور 7 جون 2021 کو شائع شدہ ایم ٹی او نیوز اور ویلی ڈی لائیو نامی مستند یوٹیوب چینلز پر ہوبہو ویڈیو ملی۔ جس میں اس ویڈیو کو نیو یارک سٹی کے مین ہیٹن سب وے اسٹیشن کا بتایا گیا ہے۔ لیکن ہمیں اس واقعے سے متعلق ایک بھی اعتماد بخش میڈیا رپوڑٹ نہیں ملی۔ جس سے اصل واقعے کا پتا چل سکے۔ البتہ ہم نے امریکہ میں سڑکوں پر ہو رہے پرتشدد واقعات سے متعلق بھی سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں گزشتہ ماہ کی 6 تاریخ کو نیو یارک پوسٹ کی ایک رپورٹ فراہم ہوئی۔ جس میں ایک شخص خاتون پر تشدد کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا محمد بن مرسل کی ماں سے آخری ملاقات کی ہے یہ وائرل ویڈیو؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں اس طرح ہماری تحقیقات سے معلوم ہوا کہ سب وے پر معذور آدمی کو زد و کوب کرنے کی یہ ویڈیو کم از کم دو سال پرانی ہے۔ اس ویڈیو کا تازہ واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے Result: Missing Context Sources Reports published by Right Journalism and MTO News on 6 June 2021 Video report published by Willie D Live on 7 June 2021 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software