About: http://data.cimple.eu/claim-review/f9b1c941d0d69181509412e3e78ee1bf7502127b615155699f5cb5dd     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim چندیارن3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد سوشل نٹورکنگ سائٹس یوٹیوب، فیس بک اور ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے، جس میں خلائی لباس میں ملبوس ایک شخص ایسے سڑک پر چہل قدمی کر رہا ہے، جیسے خلاء میں ہو۔ ویڈیو کو کچھ صارفین مزاحیہ اور کچھ سچ سمجھ کر شیئر کر رہے ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے “پاکستانی چاند پر انڈیا سے پہلے پہنچ چکے تھے۔ لیکن میڈیا نہیں بتائے گا۔ یقین نہیں آتا تو یہ ویڈیو دیکھ لیں”۔ Fact خلائی لباس میں ملبوس شخص والی ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے گوگل پر سرچ کیا۔ جہاں ہمیں بادل ننجنداسوامی نامی انسٹاگرام پر 2 ستمبر 2019 کو شیئر شدہ ہوبہو ویڈیو ملی۔ جس سے معلوم ہوا کہ ویڈیو پرانی اور بنگلورو کی ہے۔ بادل ننجنداسوامی کے پروفائل سے معلوم ہوا کہ وہ ایک آرٹسٹ ہے۔ مزید سرچ کے دوران کئی میڈیا رپورٹس ملیں۔ جن میں وائرل ویڈیو کی تفصیلات دی گئی ہے۔ نو بھارت ٹائمس اور انڈین ایکسپریس کے مطابق ویڈیو کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو کے یشونت پور اسمبلی حلقہ کے ہیروہلی کی ہے۔ جہاں مشہور آرٹسٹ بادل ننجنداسوامی نے اپنے آرٹ ورک کے ذریعے عوام کو چونکا دیا تھا۔ جس میں انہوں نے خلاء باز کا لباس پہن کر بنگلورو میں سڑکوں کی بدحالی دکھانے کی کوشش کی تھی۔ اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ بادل ننجنداسوامی نامی آرٹسٹ نے بنگلورو کے ہیروہلی کی ٹوٹی سڑکوں کی بدحالی دکھانے کی غرض سے خلائی لباس پہن کر چہل قدمی کرتے ہوئے ویڈیو بنائی تھی۔ جسے صارفین مزاحیہ اور حقیقت سمجھ کر شیئر کر رہے ہیں۔ Sources Instagram post by baadal_nanjundaswamy on 2 Sept 2019 Reports published by The Indian Express and NBT on 2019 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya December 17, 2024 Mohammed Zakariya November 5, 2024 Mohammed Zakariya October 7, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 2 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software