About: http://data.cimple.eu/claim-review/fa02f4d128ab8ec3ed8c652840c22a20419ee48321ae31eba4fe7e02     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Coronavirus دعویٰ شہید ڈاکٹر اسامہ کا آخری پیغام۔ خدا کے لئے اب تو کرونا کو سیریس لے لیں۔ This is Dr. Usama Riaz from Pakistan. He got infected with coronavirus while treating others. This was his last video cuz he succumbed yesterday. Please listen to his last words, “Coronavirus mazaak nahin hai.” Your safety is in your hands & not Allah’s. pic.twitter.com/phFvkmKkiz — Sonam Mahajan (@AsYouNotWish) March 24, 2020 تصدیق ان دنوں سوشل میڈیا پر دومنٹ بیس سکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہاہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ وائرل ویڈیو حال کے دنوں میں کروناوائرس کے سبب ڈاکٹر اسامہ کی ہوئی موت کے پہلے کا ہے۔جس انہوں نے عوام سے مہلک مرض کتنا خطرناک ہے وہ بتارہے ہیں۔تاکہ عوام اس سے زیادہ سے زیادہ محفوظ رہ سکے۔اس ویڈیو کو یوٹیوب،فیس بک اور ٹویٹر پر خود شیئر کیا گیا ہے۔ Dr Mani PTI (FOLLOW 4 ANY MEDICAL ADVICE ) on Twitter شہید ڈاکٹر اسامہ کا آخری پیغام۔ خدا کے لئے اب تو کرونا کو سیریس لے لیں۔ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطاء فرمائے ۔ آمین https://t.co/9MGeJyHpFZ ہماری تلاش وائرل ویڈیو کو دیکھنے سمجھنے کے بعد ہم نےاپنی ابتدائی تحقیقات شروع کی۔اس دوران ہم نے ویڈیو کا اویسم اسکرین شارٹ لیا اور ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں ہمیں کچھ بھی نہیں ملا۔پھر ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں ٹویٹر پر نمرا نامی ٹویٹر ہیڈل کا ایک ری ٹویٹ ملا۔جس کے مطابق وائرل ویڈیو میں جس شخص کو ڈاکٹر اسامی ریاض بتایا جارہاہے۔وہ دراصل مبشراحمد ہیں۔جو نمرہ کے مطابق مبشر ان کے چچا ہیں۔ Stop spreading wrong information he’s my uncle and his name is Mubhasir not “Dr Usama Riaz” and Alhamdullilah now he’s absolutely fine. https://t.co/wGdAAFmJuJ — Nimra (@smokyswaggin) March 24, 2020 ان سبھی تحقیقات کے باوجود ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا جہاں ہمیں حقیقت ٹی وی کے ٹویٹر ہینڈل پر مبشراحمد کے تعلق سے جانکاری فراہم کی گئی ہے۔بتایاگیا ہے کہ اس ویڈیو کو اسامہ کے نام سے وائرل کیاجارہاہے۔جبکہ یہ شخص مبشر احمد ہیں۔ اس ویڈیو کو ڈاکٹر اسامہ کی آخری ویڈیو بنا کر شئیر کیا جا رہا ہے ایسا نہیں ہےانکا نام ہے مبشر احمد اور الحمداللہ یہ اب کافی بہتر ہیں pic.twitter.com/PrLLJOaxo1 — Haqeeqat TV (@Haqeeqat_TV) March 24, 2020 مذکورہ بالامیں ملی جانکاری سے واضح ہوچکا کہ وائرل ویڈیو میں جوشخص کروناوائرس کے بارے میں بتا رہا ہے وہ اسامہ نہیں بلکہ وہ ڈاکٹرمبشر ہیں۔لیکن اس کے باوجود ہم نے مبشراحمد کے حوالے سے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں فیس بک پر مبشر احمد کے تین دو پوسٹ ملے۔جن میں ایک وہ پوسٹ بھی ہے جو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب گردش کررہاہے۔یہاں آپ کو بتادوں کہ مبشر نے ویڈیو بناکر خود یہ کہ رہے کہ ان کے ویڈیو کو ڈاکٹر اسامہ کے حوالے سے وائرل کیا جارہاہے جوغلط ہے۔مبشر انگلینڈ میں رہتے ہیں۔ان کاآبائی وطن پاکستان ہے۔ سبھی طرح کی تحقیقات کے باوجود ہم نے سوچا کیوں نہ اسامہ اور مبشر کی تصویر کے ذریعے اپنے قاری کو بتادوں کہ مبشر کون ہے اور اسامہ کون ہے۔ نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو ڈاکٹراسامہ کا نہیں ہے بلکہ ڈاکٹر مبشراحمد کا ہے۔ڈاکٹر مبشر انگلینڈ میں رہتے ہیں اور ان کا آبائی وطن پاکستان ہے۔گزشتہ دنوں مبشرکروناوائرس کے سبب اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ٹولس کا استعمال ریورس امیج سرچ گوگل کیورڈ سرچ یوٹیوب سرچ فیس بک،ٹویٹرایڈوانس سرچ نتائج:جھوٹادعویٰ(گمران کن) نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software