About: http://data.cimple.eu/claim-review/02ce96eb0c9f96e171d832f5d4f2a30a5826acff39e1837399922817     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Coronavirus دعویٰ ان دونوں ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔جس میں ایک شخص پورے دعوے کے ساتھ کہ رہا ہے کہ لونگ، الائچی ،کپور اور جاوتری کو جیب میں رکھنے سے کروناوائرس نہیں ہوگا۔ تصدیق کروناوائرس دنیا کے کئی ممالک میں اپنا قہر برپا کئے ہوا ہے۔اس مہلک بیماری کے لئے ویکسن بنانے میں سائنسداں جٹے ہوئے ہی۔لیکن سوشل میڈیا پر خالی بیٹھے لوگ کروناوائرس سے بچنے کا طریقہ پورے جوش و خروش کے ساتھ بتارہے ہیں۔سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم پر یہ دعویٰ کیا جارہاہے کہ لونگ الائچی،کپور اور جاوتری کو جیب میں رکھنے سے کروناوائرس سے نجات مل جائے گی۔ #कोरोना_वायरस_से_बचने_के_उपाय हाथ साबुन से अवश्य धोए खांसते-छीकते समय नाक ओर मुंह रूमाल,टिश्यू पेपर से ढककर रखे , कोल्ड-फ्लू वालो से दूर रहे, जानवरो से दूर रहे | 2 लौंग 1 इलायची 1 कपूर कि बट्टी 1 फूल जावित्री यह सब एक कपडे में पुड़िया बनाकर जेब मे रखे, बच्चो को ज़रूर दे । — Rajesh Ahuja, ਰਾਜੇਸ਼ ਆਹੂਜਾ, রাজেশ আহুজা (@RajeshAhuja2828) March 11, 2020 कोरोना वायरस का इलाज 1 दो लोंग 2 एक इलायची 3 एक कपुर कि टिक्की 4 एक जावित्री का फुल कपडे कि पोटली बना कर हमेशा पोकेट मे रखे स्कुल वाले बच्चो को विशेष कर दे ज्यादा खतरा बच्चो ओर बुजुर्गो मै होता है इस पोटली से कोरोना तो क्या किसी भी तरह का वायरस आपको छु भी नही सकता है Rt करे ज्य — Team SCB प्रशासक समिति Raja(सेक्युलर फोलो न करे ) (@Raja77201397) March 5, 2020 ہماری تحقیق وائرل دعوے کو گہرائی سے جاننے کے لئے ہم نے اپنی ابتدائی کھوج شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے اس بارے میں تلاش کیا کہ لونگ،الائچی،کپور اور جاوتری کے فوائد کیا کیا ہے۔پھر ہم نے گوگل کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں للن ٹاپ پر ایک خبر اس حوالے سے ملی۔جس میں یونانی ڈاکٹر ابرار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان ساری چیزوں سے کروناوائرس ٹھیک نہیں ہوسکتا۔سوائن فلو کے وقت بھی اس طرح کے نسخے وائرل ہوئے تھے۔جو بے معنیٰ تھا۔ ان تحقیقات کے باوجود ہم نے کچھ اور کیورڈ سرچ کیا جہاں ہمیں امراجالا کے ویب سائٹ پر شائع ایک خبر ملی۔جس میں اس حوالے سے کچھ اہم باتیں لکھی ہوئی ہیں۔خبر میں آیورویدک دوا کے حوالے سے لکھا ہے کہ کرونا زخام سے ہونے والا وائرس ہے۔اس سے لڑنے کے لیے الائچی،پپلی،گیلوئی،تلسی کے پتے وغیرہ ملا کر اس کا کاڑھا بناکر پینے سے اس طرح کی بیماری کے حملے سے بچا جا سکتا ہے۔ للن ٹاپ اور امراجالا پر ملی جانکاری سے تسلی نہیں ملی تو ہم نے مزید اس بارے میں جاننے کی کوشش کی۔پھر ہم نے ڈبلو ایچ او اور پی آئی بی کے ویب سائٹ کو کھنگالا۔جہاں ہمیں ڈبلوایچ او پر ایک رپورٹ ملی۔جس میں کن کن چیزوں سے محطاط رہنا ہے۔اس بارے میں بتایا گیا ہے۔وہیں ڈبلو ایچ او کی ایک اور رپورٹ ملی۔جس میں اس مہلک مرض کے علاج کے بارے میں بتایا گیاہے۔لیکن کہیں بھی اس رپورٹ میں لونگ،الائچی،کپور اور جاوتری کے ذریعے علاج کا ذکرنہیں کیا گیا ہے۔آپ بھی اس رپورٹ کو یہاں کلک کر کے پڑھ سکتے ہیں۔ ان سبھی تحقیق سے تسلی نہیں ملی تو ہم نے یونانی ڈاکٹر محمدعمران خان سے وائرل دعوے کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کی کوشش کی۔اس دوران نیوزچیکر کی ٹیم کے ایک فرد نے ڈاکٹرعمران کو فون کال کیا اور ان سے اس بارے میں سوالا ت کئے تو انہوں نے صاف طور پر کہا کہ ان سب باتوں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ لونگ ،الائچی اور کپور میں انٹی وائرس کی چیزیں پائی جاتی ہیں۔جوکہ پھنگل اور بیکٹیریا سے بچاتے ہیں۔لیکن ایسا نہیں ہے کہ ان سبھی چیزوں کو رکھنے سے کروناوائرس آپ کو نقصان نہیں پہونچائے گا۔ نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ لونگ، الائچی، کپور اور جاوتری کو جیب میں رکھنے والا دعویٰ غلط ہے۔عوام کو گمراہ کرنے کے لئے اس طرح کے افواہ پھیلائی جارہی ہے۔ ٹولس کا استعمال گوگل کیورڈ سرچ یونانی ڈاکٹر ویری فیکیشن نتائج:جھوٹادعویٰ(افواہ) نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software