About: http://data.cimple.eu/claim-review/0b9f275f9b1ba7b0ea0e05552ea9ce1efbb2ada1c5065c3e4b76a01e     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim سوشل میڈیا پر ان دنوں اے آئی ایم آئی ایم لیڈر وارث پٹھان کے ساتھ ایک خاتون کی تصویر ہندی کیپشن کے ساتھ خوب شیئر کی جا رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وارث پٹھان کے ساتھ بیٹھی خاتون کا ان سے رشتہ بیوی، سگی بہن اور سوتیلی ماں کا ہے۔ Fact ہم نے وائرل تصویر کو ریورس امیج سرچ کیا تو وارث پٹھان کے آفیشل فیس بک پیج سے رواں سال کی 24 جنوری کو شیئر شدہ ایک ویڈیو ملی۔ جس میں وائرل تصویر میں نظر آ رہی خاتون اور وارث پٹھان کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ دی گئی معلومات کے مطابق وارث پٹھان کے ساتھ بیٹھی خاتون ممبئی اے آئی ایم آئی ایم کی خاتون صدر رضوانہ عیسیٰ خان ہیں۔ یہ پریس کانفرنس کی ویڈیو ہے، جس میں دونوں لوگوں نے ممبئی کے ملاڈ مالوانی میں موجود نئے آفس میں مراٹھا ریزرویشن اور بہار کے وزیر اعظم نتیش کمارپر گفتگو کیا تھا۔ مزید سرچ کے دوران ہمیں رضوانہ عیسیٰ خان اور وارث پٹھان کے آفیشل ایکس ہینڈل پر وائرل تصویر سے متعلق پوسٹ موصول ہوئے۔ رضوانہ خان نے اپنی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے، جس میں وہ مالوانی پولس ایٹیشن میں شکایت درج کرانے کی بات کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ ساتھ ہی کیپشن میں انہوں نے غلط تبصرہ کرنے والوں پر ممبئی پولس سے سخت کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔ وارث پٹھان نے ایف آئی آر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ “آج شکایت درج ہو گئی ہے، جسنے بھی ایسی گندی ٹویٹ کی ہے، اس کے خلاف پولس سخت کارروائی کرےگی”۔ لہٰذا نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ اے آئی ایم آئی ایم لیڈر وارث پٹھان کے ساتھ بیٹھی خاتون کے سلسلے میں کیا گیا دعویٰ بے بنیاد ہے۔ خاتون ممبئی مجلس اتحاد المسلمین کی خاتون صدر رضوانہ عیسیٰ خان ہیں۔ ان کا وارث پٹھان سے ازدواجی و دیگر کوئی خاندانی تعلق نہیں ہے۔ Sources Facebook post by Waris Pathan on 28 Jan 2024 Tweeter post by Waris Pathan and Rizwana Khan MIM on 19 Feb 2024 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔ Mohammed Zakariya February 7, 2025 Mohammed Zakariya January 20, 2025 Mohammed Zakariya September 26, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software