About: http://data.cimple.eu/claim-review/143ac8ac1fd9f97aa8e91160ac30b029b381e5eed6f65acb8819e043     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim پاکستان میں رواں ماہ کی 8 تاریخ کو عام انتخابات منعقد کیا گیا تھا۔ جس میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ انتخابات سے پہلے اور بعد میں بھی اس سے متعلق فرضی دعوؤں کا بازار گرم ہے۔ اسی تناظر میں عام انتخابات 2024 میں فرضی ووٹنگ کا بتا کر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے، جس میں ایک شخص انتہائی تیزی کے ساتھ کاغذوں پر مہر ثبت کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ صارف نے کیپشن میں لکھا ہے “ووٹنگ کا عمل جاری”۔ Fact پاکستان کے عام انتخابات 2024 میں فرضی ووٹنگ کا بتا کر شیئر کی جا رہی ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے متعدد ریورس امیج ٹولس پر سرچ کیا۔ جہاں ہمیں بیکون بریکس نامی مستند ایکس ہینڈل پر 22 جون 2020 کو شیئر شدہ یہی ویڈیو ملی، جسے ایک میم کے طور پر شیئر کیا گیا تھا۔ مزید سرچ کے دوران ہمیں گراف بائیڈو نامی ٹول پر متعدد غیر ملکی ویب سائٹس کے لنک فراہم ہوئے۔ ان میں سے چینی زبان میں شائع آرٹیکلس میں اس ویڈیو کو بھارتی سرکاری ملازم کا بتایا گیا ہے۔ وہیں اٹیلین زبان میں شائع 2017 کی رپورٹس میں اس ویڈیو کو پاکستان کے سرکاری ملازم کے پیپر پر تیز رفتاری سے مہر لگانے کا بتایا گیا ہے۔ ہماری تحقیقات میں یہ واضح ہو گیا کہ یہ ویڈیو 2017 سے انٹرنیٹ پر موجود ہے اور اس کا پاکستان میں ہوئے حالیہ عام انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ہے، لیکن یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ ویڈیو دراصل کس مقام کی ہے یا ویڈیو میں نظر آ رہا شخص کون ہے۔ لہٰذا نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کاغذوں پر مہر ثبت کرتے ہوئے شخص کی یہ ویڈیو تقریباً گزشتہ 7 برسوں سے انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ لیکن ہم اس بات کی تصدیق نہیں کرتے ہیں کہ ویڈیو اصل میں کس جگہ کی ہے۔ Sources Tweet by X @Baconbrix on Video published by tv.sohu, blitzquotidiano, eastday and corriere.it on 2017-2018 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔ Mohammed Zakariya April 25, 2024 Mohammed Zakariya April 24, 2024 Mohammed Zakariya January 27, 2023
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software