About: http://data.cimple.eu/claim-review/157194ac70ee0841fdb2ab8301b5081755efb35f72c32ec3448f5961     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Fact Check: سیلاب میں کار کے بہہ جانے کا وائرل ویڈیو سائیکلون بیپرجوائے کی وجہ سے نہیں بلکہ نکاراگوا کے حادثے کا ہے ئے سائیکلون بیپرجوائے کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ یہ ویڈیو #Karnataka اور #CycloneBiporjoy اس طرح کے ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کیا جارہا ہے۔ سیلاب میں ایک کار کے بہہ جانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ کافی وائرل ہورہا ہے کہ یہ حادثہ حالیہ دنوں، کرناٹک کے ڈنڈیلی میں آئے سائیکلون بیپرجوائے کے نتیجے میں پیش آیا ہے۔ یہ ویڈیو #Karnataka اور #CycloneBiporjoy اس طرح کے ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کیا جارہا ہے۔ فیکٹ چیک: اس دعوے کی تحقیق کے دوران جب ریورس امیج کا استعمال کیا گیا تو ہم نے ہسپانوی نیوز ویب سائٹ Articulo66 پر اسی طرح کے یکساں تصاویر دیکھی۔ رپورٹ کے مطابق، 31/مئی 2023 کی تاریخ کو، البرٹو یوریل رومیرو نامی شخص کی حادثے میں موت ہوگئی جس کی کار نکاراگوا کے نیندیری میونسپالٹی، والے گوتھل سیکٹر، وراکروز میں سیلابی ریلے میں بہہ گئی تھی۔ شخص نےپانی کے بہاو کے درمیان، گاڑی کو کنارے لے آنے کی کوشش کی تاہم وہ اس میں کامیاب نہیں ہوا، نتیجتاً اس شخص کی موت ہوگئی۔ اس کی نعش کئی گھنٹوں کے بعد حادثے کے مقام کے قریب زولوتان جھیل کے پاس دستیاب ہوئی۔ مختلف ہسپانوی میڈیا کے مختلف ذرائع نے بھی اسی طرح کی خبر شائع کی ہے۔ https://youtube.com/shorts/zDs3wCf_7YE?feature=share ظاہر ہے، وائرل ویڈیو میں کار کے بہہ جانے کا واقعہ، ہندوستان میں آئے طوفان بیپرجوائے کی وجہ سے نہیں بلکہ یہ ویڈیو کافی پرانا ہے اور وسطی امریکی ملک نکاراگوا کا ہے۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Telugu
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software