About: http://data.cimple.eu/claim-review/18f62b1415a0b690b935e7e5212de1d7e73801699020782252ee2729     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Coronavirus دعویٰ اٹلی کے گرجاگھر کے گنبد پر ایک عجیب و غریب پرندہ نظر آیا ہے۔جو گنبد پر لگے کروس نشان کو توڑ نے کوشش کررہاہے۔کیا یہ عسایت پر اسلام کے غلبے کا پیغام ہے؟ https://www.facebook.com/712201298907830/videos/543644796278255 تصدیق سوشل میڈیا کے تقریباً سبھی پلیٹ فارم پر پینتالیس سکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں چمگادڑ نما ایک پرندہ گرجا گھر کے گنبد پر بنے کروس کو توڑ نے کی کوشش کررہاہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ وائرل ویڈیو اٹلی کا ہے اور یہ حیران کن پرندہ یہ بتانے کی کوشش کررہاہے کہ عیسایت پر اسلام کے غلبے کا غیبی اشارہ ہے۔واضح رہے کہ وائرل ویڈیو یوٹیوب، واہٹس ایپ،فیس بک اور ٹویٹر پر خوب گھوم رہا ہے۔یہاں ایک بات واضح کردوں کے ہمارے کئی قاری نے ہمارے آفیشل واہٹس ایپ نمر 9999499044پروائر ویڈیو کو بھیجا ہے۔تاکہ وہ اس کی سچائی جان سکے۔ इटली के एक चर्च पर चढ़ कर इस अजीब व गरीब परिंदे ने स्लेब( क्रास ) पर बैठकर अपने परों से हिलाल की शकल बनाई और उड गया. क्या यह किरिसचानिटी पर इस्लाम के गलबे का गैबी इशारा नहीं है।? pic.twitter.com/3HnAccjXKi — Saad (@Saad28534931) March 23, 2020 <iframe width=”1113″ height=”626″ src=”https://www.youtube.com/embed/WmqhitkXimU” frameborder=”0″ allow=”accelerometer; autoplay; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture” allowfullscreen></iframe> <iframe width=”1113″ height=”626″ src=”https://www.youtube.com/embed/t3cVk7bF-QE” frameborder=”0″ allow=”accelerometer; autoplay; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture” allowfullscreen></iframe> ہماری کھوج وائرل ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ہم نے اپنی ابتدائی کھوج شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے وائرل ویڈیو کو انوڈ کیا اور کچھ کیفریم کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں ہمیں اسکرین پر وائرل ویڈیو کے حوالے سے کچھ خبروں کے لنکس اور تصویر اسکرین پر دکھا۔جو درج ذیل ہے۔ مذکورہ بالا کھوج کے دوران ملی جانکاری کے بعد ہم نے وائرل ویڈیو غور سے دیکھا تو اس پر ایک لوگو نظر آیا۔جس پر جے پی جے ڈی لکھا ہوا دکھا۔جس کے بعد ہم نے وائرل ویڈیو کو یوٹیوب پر سرچ کیا۔جہاں ہمیں وائرل ویڈیو کا اصل ورجن ملا۔جو تین منٹ تیس سکینڈ کا ہے۔اس ویڈیو کوتین جون دوہزار انیس میں جے پی جے ڈی پروڈیکشنس نے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیا تھا۔اس ویڈیو کو جب ہم نے غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ یہ اینی میٹیڈ ویڈٰو ہے۔جسے لوگ قدرت کا کرشما سمجھ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو جے پی جے ڈی نامی دونوں بھائیوں نے مزاح کے لئے بنایا تھا۔جسے کچھ لوگ اب اسلام اور عیسایت سے جوڑ کر عوام کو گمراہ کررہے ہیں۔ مذکورہ جانکاری سے واضح ہوگیا کہ وائرل ویڈیو میں نظر آرہا پرندہ اصلی نہیں ہے بلکہ نقلی(اینی میٹیڈ) ہے۔لیکن ہمیں ان سب سے تسلی نہیں ملی تو جے پی جے ڈی کے یوٹیوب چینل کو سرِ سے کھنگالا۔جہاں ہمیں ایسے سیکڑوں ویڈیو ملے جسے دونوں بھائیوں نے لطفاً بنایا ہے۔جس کو آپ نیچے اسکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔یہاں آپ کو یہ بھی بتادوں کہ وائرل ویڈیو میں نظر آرہا گرجا گھر اٹلی کا ہی ہے۔لیکن ویڈیو میں جوپرندہ نظر آرہا ہے وہ اینی میٹیڈ ہے۔ نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو میں کیا گیا دعویٰ غلط ہے۔یہ ویڈیو اینی میٹیڈ ہے۔جسے جے پی جے ڈی نامی پروڈیکشنس نے بنایا ہے۔یہاں بتادوں کہ یہ کوئی عیسایت پر اسلاک کے غلبے کا اشارہ نہیں ہے بلکہ اسپین کے دوبھائیوں نے اینی میشن کے ذریعےاس ویڈیو سے اپنے مداحوں کے دل جیتنا چاہا ہے۔ ٹولس کا استعمال ریورس امیج سرچ گوگل کیورڈ سرچ یوٹیوب سرچ فیس بک،ٹویٹرایڈوانس سرچ نتائج:جھوٹادعویٰ(گمران کن) نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software