About: http://data.cimple.eu/claim-review/251c17ec49b1831702806f35d3fa1f11aad8ed82fd89fb2751935961     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim سوشل نٹورکنگ سائٹس پر خانہ کعبہ میں نابینا فرد کی ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ جس میں سفید پوش شخص آہ و بکاء کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ صارف کا دعویٰ ہے کہ ویڈیو میں مصر کا ایک نابینا شخص نظر آ رہا ہے، جس کی بینائی خانہ کعبہ میں نماز ادا کرنے کے دوران لوٹ آئی۔ Fact خانہ کعبہ میں نابینا فرد کی نماز کے بعد بینائی لوٹنے کا بتاکر شیئر کی گئی ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں البوابۃ نامی ویب سائٹ پر شائع 8 جون 2016 کی رپورٹ موصول ہوئی۔ اس رپورٹ میں ہفنگٹن پوسٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ خانہ کعبہ سے ایک مصری شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں وہ یہ کہتے ہوئے خوشی کا اظہار کر رہا تھا کہ اس کی بینائی لوٹ آئی ہے اور وہ رب کا شکر ادا کر رہا ہے، لیکن جب اس کی تحقیقات کی گئی تو پتا چلا کہ وہ ایک پیشہ ور چور تھا اور وہ اس طرح کا حربہ اپنی حفاظت کے لئے استعمال کر رہا تھا۔ اس کے علاوہ جون 2016 کو شائع دیگر عرب ممالک کی نیوز ویب سائٹس نے وائرل ویڈیو کے حوالے سے لکھا ہے کہ سعودی پولس کی تفتیش میں واضح ہوا تھا کہ مذکورہ مصری شخص پیشہ ور جیب کترا ہے، تلاشی کے بعد پولس کو مصری شخص کے پاس سے غیر ضروری سامان بھی فراہم ہوا تھا۔ جس سے واضح ہوتا ہے کہ خانہ کعبہ میں نابینا فرد کی نماز کے بعد بینائی لوٹنے کا دعویٰ گمراہ کن ہے۔ صحیفۃ المرصد اور الرویۃ ویب سائٹ کے مطابق اس شخص کے پوری طور سے نابینا ہونے کے دعوے کو بھی بے بنیاد بتایا گیا ہے۔ رپورٹس یہاں اور یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ بتادوں کہ اس ویڈیو کو مذکورہ دعوے کے ساتھ 2022 میں بھی شیئر کیا گیا تھا۔ جس کا اردو فیکٹ چیک یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ اس طرح ہماری تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ خانہ کعبہ میں نابینا فرد کی نماز کے بعد بینائی لوٹنے کا بتاکر شیئر کی گئی ویڈیو دراصل پرانی ہے اور جس شخص کے بارے میں بینائی لوٹنے کا دعویٰ کیا جا رہا وہ مصر کا پیشہ ور جیب کترا تھا۔ Sources Report Published by Albawabah.com, Al Roya, thaqfny.com، Madinanews.com and Akhbarona.com on Jun 2016 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔ Mohammed Zakariya January 7, 2025 Mohammed Zakariya July 1, 2024 Abrar Bhat February 9, 2023
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software