About: http://data.cimple.eu/claim-review/2c2bee32ad92faa8b3cd2ea2bdfb74d85ef9f98271cdff108f54ca06     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University. Claim جو بائیڈن حکومت کے خلاف احتجاج اور تاریکین وطن کے بہاؤ کو ختم کرنے کے مطالبے کے لئے امریکیوں کے ٹیکساس جانے کی ویڈیو۔ Fact ویڈیو پرانی اور کرونا وباء کے باعث لگائی گئی پابندیوں کے خلاف کئے گئے احتجاج کی ہے۔ رواں ماہ کی 26 تاریخ کو دی گارجین ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی سرحد سے خاردار تاریں ہٹانے کے امریکی عدلیہ کے فیصلے کے بعد امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اسی تناظر میں اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ جس میں سڑکوں پر قطار میں گاڑیاں نظر آرہی ہیں اور اس پر امریکی پرچم بھی لگا ہوا ہے۔ صارف کا دعویٰ ہے کہ یہ مناظر امریکیوں کے بائیڈن حکومت کے خلاف احتجاج کرنے اور تارکین وطن کے بہاؤ کو ختم کرنے کا مطالبہ کرنے کے لئے ٹیکساس کی سرحد کی طرف جانے کی ہے۔ Fact Check/ Verification بائیڈن حکومت کے خلاف احتجاج کرنے اور تاریکین وطن کے بہاؤ کو ختم کرنے کا مطالبہ کرنے کے لئے امریکیوں کے ٹیکساس جانے کا بتاکر شیئر کی گئی ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں 4 مارچ 2022 کو شائع شدہ بزنیس انسائڈر نامی ویب سائٹ پر ہوبہو ویڈیو ملی۔ جس میں اس ویڈیو کو کیلیفورنیا سے واشنگٹن ڈی سی جانے والے ٹرکوں کے قافلے کا بتایا گیا ہے ۔ رپورٹ میں مزید لکھا ہے کہ ٹرک ڈرائیوروں کا ایک قافلہ ایڈیلنٹو، کیلیفورنیا سے واشنگٹن ڈی سی کی طرف روانہ ہو رہا ہے۔ ان کی مانگ تھی کہ کووڈ-19 کی پابندیاں ہٹا دی جائیں۔ اس قافلے کی راستے میں حامیوں کے ایک بہت بڑے ہجوم نے حوصلہ افزائی بھی کی تھی۔ اس حوالے سے فاکس نیوز اور انسائڈر نیوز کے آفیشل یوٹیوب چینل پر بھی ویڈیو رپورٹس دیکھی جا سکتی ہیں۔ ان سبھی رپورٹس میں اس ویڈیو کو 2022 میں کرونا وباء کے باعث عائد کردہ پابندیوں کو ہٹائے جانے کے مطالبے کے لئے کئے گئے احتجاج کا بتایا گیا ہے۔ Conclusion لہٰذا نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ وائرل ویڈیو پرانی اور 2022 میں کرونا وباء کے باعث لگائی گئی پابندیوں کے خلاف کئے گئے احتجاج کی ہے۔ Result: False Sources Reports published by Business Insider on 4 March 2022 Video reports published by You Tube channels Insider News and FOX2 St. Louis on 2022 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔ Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software