About: http://data.cimple.eu/claim-review/32285b31959a09235e20076c96d310b59a67691738c60c6e55adb6c9     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Authors Claim سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکار ریتیک روشن کی ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ جس میں وہ یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ “ہیلو پاکستان میں یہ ویڈیو بنا رہا ہوں کیپٹن عمران خان کے لئے کمنٹ میں آپ ہی بتائیں عمران خان اور پاکستان سے کتنا محبت کرتے ہیں۔ لو یو عمران خان اور لو یو پاکستان”۔ صارفین اس ویڈیو کو عمران خان کی حمایت میں فلمائی گئی ویڈیو بتاکر شیئر کر رہے ہیں۔ Fact ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے گوگل ین ڈیکس پر سرچ کیا۔ جہاں ہمیں 21 اپریل 2021 کو ریتیک روشن کی ہوبہو ویڈیو امنگ اگروال ریتکینس نامی یوٹیوب چینل پر موصول ہوئی۔ جس میں ریتیک روشن کو شیوم نام کے فرد کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی ویڈیو کے ساتھ فراہم کردہ معلومات کے مطابق ٹرو فین نامی ایک ایپ پر کوئز کھیلنے پر شیوم نامی ایک شخص کو ریتیک روشن کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ مزید تصدیق کے لئے ہم نے ویڈیو اور اس میں استعمال کئے گئے آڈیو کو اے آئی ڈیٹیکٹر و دیگر ویب سائٹس کی مدد سے سچ جاننے کی کوشش کی۔ جہاں ہمیں معلوم ہوا کہ ریتک روشن کی اصل ویڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔ بتادوں کہ اس سے پہلے بھی ریتیک روشن کے علاوہ دیگر بالی ووڈ ادکاروں کی ویڈیوز کو عمران خان سے منسوب کرکے فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا چکا ہے۔ جس کا مکمل فیکٹ چیک آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ بالی ووڈ اداکار ریتیک روشن کی یہ ویڈیو پرانی اور ترمیم شدہ ہے۔ Result: Altered Media Sources Video published by YouTube Channel Umang Agarwal Hrithikians on 21 April 2021 Self Analysis نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software