About: http://data.cimple.eu/claim-review/3e1b29e60904810154fb8f5e4d07246a447cb5e7c98e0a7083fc510f     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim فیس بک پر ایک قدیم زمانے کی چپل کی تصویر کو پیغمر اسلامؐ کے جوتے کی تصویر بتاکر شیئر کر رہے ہیں۔ چپل کی تصویر پر “حضرت محمدؐ کے جوتے مبارک” لکھا ہوا ہے۔ Fact پیغمر اسلام محمدﷺ کے جوتے کا بتا کر شیئر کی گئی تصویر کو ہم نے سب سے گوگل لینس امیج سرچ کے ساتھ انگلش میں “سلیپر آف پروفٹ محمد ” کیورڈ سرچ کیا۔ تب ہمیں اسلام گریٹ ریلیجن اور العربیہ انگلش پر محمدﷺ کی چپل کی تصویر کے ساتھ خبریں موصول ہوئیں۔ تصویر کے ساتھ دی گئی معلومات کے مطابق “1400 عیسوی میں آپ کی چپل کو بادشاہ تیمرلین کو دمشق فتح کر نے کے بعد تحفے میں دیا گیا تھا، لیکن بعد میں اس چپل کو برِصغیر میں لایا گیا”۔ وائرل تصویر اور میڈیا رپورٹس میں موجود قدیم زمانے کی دونوں چپل کی تصویروں کا موازنہ کیا تو معلوم ہوا کہ دونوں تصاویر مختلف ہیں۔ اس کے علاوہ ہمیں آسٹریا کی ویلٹ میوزم وین نامی ویب سائٹ پر قدیم زمانے کی وائرل چپل کی ہوبہو تصویر ملی۔ جس کے مطابق ارنسٹ مارنو (1883-1844) نے اس سینڈل کو جمع کیا تھا۔ یہ ٹکڑا سوڈان میں ملا تھا، جسے چمڑے اور درختوں کے ریشوں سے بنایا گیا تھا۔ لیکن اس ویب سائٹ پر اس چپل کے پیغمر اسلام محمدﷺ سے تعلق کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔ اس قدیم زمانے کی چپل کی تصویر کو 2021 میں بھی حضرت محمدؐ کا بتاکر شیئر کیا گیا تھا۔ جس کا فیکٹ چیک یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ Sources Reports published by Al Arabiya and Islam Great Religion on 14 Oct ,2018/ Jan 2009 Image related Information on Welt Museum Wien نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔ Mohammed Zakariya March 27, 2023 Mohammed Zakariya June 15, 2022 Mohammed Zakariya September 2, 2020
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software