About: http://data.cimple.eu/claim-review/5119983e0c3da5823117de800c640310beafd50cbe6e70e5a1681fe8     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Fact Check: نرمل ضلع میں کلکٹریٹ کے افتتاح کے ویڈیو کو لے کر کیا جارہا دعویٰ غلط دیگر مذہبی رسومات اس افتتاحی تقریب میں ادا نہیں کیے گئے جو ظاہر کرتا ہے کہ ’ہندوستان کو اسلامی رنگ میں رنگ‘ دیا جارہا ہے اور صرف اسلامی رسومات ہی ادا کی جارہی ہیں۔ تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راو اور ضلع کلکٹر ورون ریڈی کا تلنگانہ کے ضلع نرمل کے کلکٹر آفس کے افتتاحی تقریب کے موقع کا ایک ویڈیو،سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ وائرل ہورہا ہے کہ افتتاحی تقریب میں ان دونوں نے صرف اسلامی دعا کا ہی اہتمام کیا ہے۔ ناقدین نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ دیگر مذہبی رسومات اس افتتاحی تقریب میں ادا نہیں کیے گئے جو ظاہر کرتا ہے کہ ’ہندوستان کو اسلامی رنگ میں رنگ‘ دیا جارہا ہے اور صرف اسلامی رسومات ہی ادا کی جارہی ہیں۔ https://www.facebook.com/reel/255683303722798 فیکٹ چیک: اس افتتاحی تقریب کے راست نشریات کا ہم نے T News تلگو یوٹیوب چینل پر مشاہدہ کیا۔ راست نشریات میں صاف ظاہر ہورہا ہے کہ اس تقریب میں اسلامی ، ہندو اور عیسائی مذاہب کے رسومات ادا کیےگئے تھے۔ اس ویڈیو میں، 1:23:00 پر ہندو رسومات ادا کیے جارہے ہیں، تو وہیں، 1:28:00 پر اسلامی رسومات کی ادائیگی ہورہی ہے جب کہ 1:29:00 پر عیسائی مذہب کے تحت رسومات ادا کی جارہی ہیں۔ افتتاحی تقریب میں، ہندو پوجا، اسلامی اور عیسائی دعائیہ کلمات ادا کیے جارہے ہیں۔ تلنگانہ حکومت کی ویب سائٹ پر موجود تصاویر میں بھی دکھایا گیا ہے کہ اس تقریب کے موقع پر ہندو پجاری موجود ہیں۔ اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ویڈیو گمراہ کن ہے۔ افتتاحی تقریب میں جہاں نہ صرف اسلامی رسومات کی پابندی کی گئی وہیں ہندو اور عیسائی رسومات بھی ادا کیے گئے۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Telugu
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software