About: http://data.cimple.eu/claim-review/66d472f488b82857331b80e71a6efe3880fed0739c2f43238388d39b     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Crime سوشل میڈیا پر 4 منٹ51 سیکینڈ کے 4 الگ الگ ویڈیو کو ایک ساتھ جوڑ کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں صارفین نے لکھا ہے کہ “کشمیری مسلم کو بچائیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیاددہ شیئر کریں۔ اس ویڈیو کے پہلے حصے میں جانور اور لوگوں کی بھیڑ نظر آرہی ہے، کچھ لوگ زمین پر بھی لیٹے ہیں۔ کچھ صارفین نے ویڈیو کے پہلے حصے کو بھی شیئر کیا ہے۔ جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ ویڈیو ہندوستان کے کشمیری مسلمانوں کا ہے”۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں مسلم ممالک کے صارفین بھارت کے کشمیری مسلموں کی حمایت میں #انقذوا مسلمي كشمير، #کشمیرـتباد،#الهند_تقتل_المسلمين، #كشمير_المحتلة وغیرہ ہیش ٹیگ کے ساتھ دوسرے واقعے کی تصاویر اور ویڈیو کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ خوب شیئر کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ایک 4منٹ 51 سیکینڈ کے ویڈیو کو بھارت کے کشمیری مسلمانوں سے جوڑ کر شیئر کیا گیا ہے۔ جس میں جانور اور انسانوں کی بھیڑ نظر آرہی ہے۔ صارفین اس ویڈیو کے ساتھ مسلمانوں سے التجاء کر رہے ہیں کہ کشمیر کے مسلمانوں کو بچالیں ان پر ظلم کیا جا رہا ہے۔ بتادوں کہ اس ویڈیو کے پہلے حصے کا ہی فیکٹ چیک کیا جا رہا ہے۔ اس میں شامل کئی ویڈیو کا نیوز چیکر پہلے بھی فیکٹ چیک کر چکا ہے۔ کشمیری مسلم کے نام سے گائے گؤری پوجا کے وائرل ویڈیو کی سچائی جاننے کے لئے ہم نے اپنی ابتدائی تحقیقات کا آغاز کیا۔ سب سے پہلے ویڈیو کو انوڈ کی مدد سے کیفریم میں تقسیم کیا اور ان میں سے کچھ فریم کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں کچھ بھی اطمینان بخش جواب نہیں ملا۔ ہم نے یوٹیوب پر کیورڈ سرچ کیا تو ہمیں این بی ٹی کے یوٹیوب چینل پر وائرل ویڈیو ملا۔ جس کے کیشپن میں دی گئی جانکاری کے مطابق وائرل ویڈیو گائے گؤری پوجا کے دوران کا ہے۔ یہ پوجا دیوالی کے دو دن بعد مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے ہندو مذہب کے لوگ کرتے ہیں۔ ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا تو ہمیں نومبر 2018 کو اپلوڈ شدہ وائس آف امریکہ اور ٹائمس آف انڈیا کے یوٹیوب چینل پر بھی یہ ویڈیو ملا۔ جس کے مطابق ویڈیو اجین کے ایک گاؤں کا ہے۔ جہاں گائے گؤری پوجا منعقد کی گئی تھی۔ اس تہوار کو ہندو مذہب کے ایک طبقے کے لوگ بڑے ہی پرجوش انداز میں مناتے ہیں۔ جس میں زمین پر لیٹے لوگوں پر گایوں کو دوڑایا جاتا ہے۔ یہ وہاں کی ایک پرانی رسم ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا کشمیر میں مسلم خاتون کی درخت سے لٹکا کر پٹائی کی جار رہی ہے؟ نیوز چیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو کا تعلق کشمیری مسلم سے نہیں ہے۔ بلکہ یہ ویڈیو اجین میں منعقد گائے گؤری پوجا کی ہے اور یہ ویڈیو کم از کم 3 سال پرانی ہے۔ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044 Mohammed Zakariya May 1, 2024 Mohammed Zakariya June 19, 2023 Mohammed Zakariya July 22, 2020
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 2 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software