About: http://data.cimple.eu/claim-review/71c9e373ed1cb42eaf6099d2609787df31b5a8c7a43deb00ff6061aa     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check سوشل میڈیا پر سیلاب متاثرہ فیملی کی ایک تصویر کو خوب شئر کیا جارہا ہے۔جس میں ایک گھر کے لوگ پھونس کے گھر کی چھت پر بھیٹے ہوۓ ہیں اور چارو طرف پانی ہی پانی نظر آرہا ہے۔دعویٰٰ کیا جارہا ہے کہ وائرل تصویر ہندوستان کے بہار کی ہے۔ پوچھتا ہے بھارت !کہاں ہے سرکار؟ فیس بک پر اسے محمد قیصر نامی یوزر نے شئیر کیا ہے۔اس تصویر کو ہمارےآرٹیکل لکھنے تک 207 یوزرس نے شئیرکردیا تھا۔جبکہ پانچ سو سولہ یوزر نے لائک کیا ہے۔آرکائیو لنک۔ سیلیش کمار یادو نے وائرل تصویر کو بہار کا بتاکر شئیر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔ محمد مسعود عالم نامی ٹویٹر یوزر نے بھی وائرل تصویر کو بہار کا بتاکر شئیر کیا ہے۔اس ٹویٹ کو راشٹریہ جنتادل کے لیڈر قاری صہیب نے اپنے آفیشل آئی ڈی سے ری ٹویٹ کیا ہے۔آرکائیو لنک۔ Fact Check/Verification وائرل تصویر کی حقائق تک پہنچنے کے لیے سب سے پہلے ہم نے تصویر کو ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں ہمیں اسکرین پر وائرل تصویر ملی۔جس کے مطابق یہ تصویر دوہزار اٹھارہ کی ہے۔جہاں بنگلہ دیش میں سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہے۔ اسکرین پر ملی جانکاری سے پتاچلا کہ وائرل تصویر ہندوستان کے بہار کی نہیں ہے بلکہ بنگلہ دیش کی ہے۔پھر ہم نے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں ڈیلی سن اور گلوبل سٹیزن نامی نیوز ویب سائٹ پر وائر ل تصویر ملی۔جس کے مطابق یہ تصویر بنگلہ دیش میں آئے سیلاب متاثرین کی ہے۔واضح رہے کہ یہ خبریں دوہزار پندرہ اور اٹھارہ کی ہیں۔ مذکورہ جانکاری سے تسلی نہیں ملی تو ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں اسٹریٹ نامی نیوز ویب سائٹ پر ۲۳دسمبر دوہزار تیرہ کی ایک خبر ملی۔جس میں وائرل تصویر کو شامل کیا گیا ہے۔لیکن اس خبر میں بنگلہ دیش کے موسمیات کے بارے میں جانکاری دی گئی ہے۔یہاں ایک بات واضح ہوچکی ہے کہ وائرل تصویرسات سال سے زائد پرانی ہے۔ نیوزچیکر کی ٹیم پہلے بھی بنگلہ دیش کے حوالے سے کئے گئے فرضی دعوے کو ڈیبنک کرچکی ہے۔ نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل تصویر کا ہندوستان کے بہار سیلاب سے کوئی لینادینا نہیں ہے۔دراصل یہ تصویر بنگلہ دیش کی ہے۔جہاں سات سال پہلے سیلاب آیا تھا اسی دوران یہ صویر کو کلک کی گئی تھی۔ Daily Sun:https://www.daily-sun.com/post/353548/ADB-promotes-climatesmart-projects-in-Bangladesh /Globalcitizen:https://www.globalcitizen.org/fr/content/when-water-is-the-enemy Straight:https://www.straight.com/news/553886/canada-prepared-climate-refugees نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044 Mohammed Zakariya July 23, 2021 Mohammed Zakariya September 29, 2021 Mohammed Zakariya February 2, 2022
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 2 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software