About: http://data.cimple.eu/claim-review/78f619ff775f3087fb85d1dd3708e58badb385bd019b62808779cd09     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim بھارت میں کرکٹر محمد رضوان کے تبلیغی بیان والی ویڈیو آئی سامنے۔ Fact ویڈیو کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلکہ محمد رضوان کی یہ ویڈیو امریکہ میں کی گئی تقریر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کے تبلیغی بیان والی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں وہ مذہبی گفتگو کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کے انڈیا میں کئے گئے تبلیغی خطاب کی ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں او ڈی آئی ورلڈ کپ 2023 ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا گیا ہے۔ پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کے تبلیغی بیان والی ویڈیو کی حقیقت جاننے کے لئے سب سے پہلے ہم نے یوٹیوب پر “محمد رضوان اسپیچ” انگلش میں کیورڈ سرچ کیا۔ جہاں ہمیں 8 منٹ 4 سیکینڈ پر مشتمل 8 جون 2023 کو اپلوڈ شدہ ہوبہو ویڈیو آئی سی این اے نامی یوٹیوب چینل پر ملی۔ جس میں اس ویڈیو کو آئی سی این اے کے ماس کنونشن میں پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کے خطاب کا بتایا گیا ہے۔ پھر ہم نے آئی سی این اے کیورڈ سرچ کیا تو معلوم ہوا کہ یہ شمالی امریکہ کی ایک مذہبی تنظیم ہے۔ جس کا پورا نام اسلامی سرکل آف نارتھ امریکہ (آئی سی این اے) ہے۔ اس تنظیم کو یکم ستمبر، 1968 میں قائم کیا گیا تھا۔ بقیہ ویڈیو سے متعلق پوری تفصیلات کے لئے روزنامہ پاکستانی کی رپورٹ یہاں پڑھیں۔ اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ کرکٹر محمد رضوان کے تبلیغی بیان والی یہ ویڈیو دراصل پرانی اور شمالی امریکہ کے اسلامی سرکل کے کنونشن میں کئے گئے خطاب کی ہے۔ بھارت سے اس ویڈیو کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ Sources Video published by ICNA on 8 Jun 2023 Reports published by Daily Pakistan on 29 May 2023 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔ Mohammed Zakariya September 23, 2023 Mohammed Zakariya June 21, 2023 Mohammed Zakariya June 8, 2023
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software