About: http://data.cimple.eu/claim-review/959a4addbdcd14cd76e7346772c7032e54a12d78502238389cf988bd     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University. Claim سوشل نٹورکنگ سائٹس پر بی جے پی سے منسوب انگلش زبان میں ایک خط وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بی جے پی نے کشمیر میں اپنے کارکنوں کو ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سبھی کارکنان بارہمولہ کے ایم پی انجیئر رشید کی استقبالیہ ریلی میں شرکت کریں، جنہیں 11 ستمبر کو عبوری ضمانت ملی ہے۔ آرکائیو لنک یہاں اور یہاں دیکھیں۔ Fact وائرل لیٹر کے حوالے سے ہم نے گوگل پر کیورڈ سرچ کیا۔ جہاں ہمیں 11 ستمبر کو شیئر شدہ عوامی اتحاد پارٹی کے ترجمان انعام النبی کا ایک پوسٹ ملا۔ جس میں وائرل لیٹر کو فرضی بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مذکورہ وائرل خط سے متعلق جموں و کشمیر کے بی جے پی صدر روندر رانا کا بھی ایک پوسٹ ملا۔ جس میں رانا نے لکھا ہے کہ اپوزیشن کا یہ ایک سیاسی پروپیگنڈہ ہے۔ میرے دفتر سے ایسا کوئی حکم جاری نہیں ہوا ہے۔ اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جائےگی۔ اسی لیٹر کو فرضی بتاکر بی جے پی جموں کشمیر کے آفیشل ایکس ہینڈل سے بھی شیئر کیا گیا ہے۔ لہٰذا نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ بی جے پی کی جانب سے کشمیر میں اپنے کارکنوں کو انجیئر رشید کی استقبالیہ ریلی میں شرکت کرنے کا حکم دینے والا خط فرضی ہے۔ Result: False Sources X posts by @inamnabi, @RavinderRaina and @BJP4JnK on 11 Aug 2024 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔ Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software