About: http://data.cimple.eu/claim-review/a67f2385a7cfffe21058e085eb6cf9893a86f8e6f3408f1b3f028281     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks done FOLLOW USFact Check Claim سوشل میڈیا پر ایفل ٹاور کی ایک تصویر کو حالیہ پرتشدد مظاہرے سے منسوب کرکے مختلف کیپشن کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ تصویر میں صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایفل ٹاور کے قریب دھواں فضاء کو چھوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ تصویر کے ساتھ ایک ٹویٹر صارف نے لکھا ہے کہ “گستاخ فرانس اپنی آگ کے لپیٹ میں”۔ وائرل پوسٹ کا آرکائیو لنک یہاں، یہاں اور یہاں دیکھیں۔ Fact ایفل ٹاور کے قریب دھوئیں والی تصویر کو ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں 21 جون 2023 کو شیئر شدہ یوکرینی نیوز ویب سائٹ کیف پوسٹ کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ہوبہو تصویر کے ساتھ ویڈیوز ملیں۔ جس میں اس تصویر کے سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ یہ پیرس میں ہوئے ایک دھماکے کی ہے۔ پھر ہم نے پیرس ایکسپلوزن کیورڈ سرچ کیا۔ جہاں ہمیں مذکورہ تصویر کے ساتھ شائع جون 2023 کی دی سن، دی ٹیلی گراف یوکے سمیت کئی میڈیا رپوٹس ملیں۔ ان رپورٹس کے مطابق ایفل ٹاور کے قریب دھوئیں والی تصویر پیرس میں ہوئے گیس دھماکے کے بعد کی ہے۔ حادثے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع دی گئی ہے۔ لہٰذا نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ وائرل تصویر پرانی اور پیرس میں ہوئے گیس حادثے کے بعد کی ہے۔ Our Sources Tweet by @KyivPost on 21 Jun 2023 Reports published by The Sun and The Telegraph on 21 Jun 2023 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya December 2, 2024 Mohammed Zakariya November 6, 2024 Mohammed Zakariya September 9, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software