About: http://data.cimple.eu/claim-review/b198d855c3052e0e89a58a22715bfabbb3b64ef92c888cc6ab2287ce     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Crime سوشل نٹورکنگ سائٹس واہٹس ایپ پر وائس اوور کے ساتھ 42 سکینڈ کی ایک ویڈیو شیئر کی جارہی ہے۔ جس میں ایک تصویر لگی ہے۔ اس ویڈیو کے وائس اوور میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ تمل ناڈو پولس کو ایک کنٹینر سے بچوں کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ بچوں کے جسم کے اندر کا حصہ(کڈنی اور لیور) نہیں ہے۔ ان بچوں کو الگ الگ ممالک سے اغوا کیا گیا ہے۔ تمل ناڈو میں کنٹینر سے ملے بچوں کی لاش کا بتاکر شیئر کی گئی ویڈیو کی سچائی جاننے کے لئے نیوز چیکر نے اویسم اسکرین شارٹ کی مدد سے کیفریم ریورس سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں زمان الوصل نامی شام کی نیوز ویب سائٹ پر 2013 کی شائع شدہ رپورٹ میں ہوبہو وائرل تصویر ملی۔ اس رپورٹ میں شام کے مغربی اور مشرقی غوطہ میں کیمیکل حملے کے دوران 1300 افراد کے مارے جانے کی خبر ہے، جن میں 871 بچے بھی شامل تھے، تاہم رپورٹ میں یہ واضح نہیں ہوا کہ در حقیقت یہ تصویر کہاں کی ہے۔ پھر ہم نے کچھ عربی میں یوٹیوب پر کیورڈ سرچ کیا۔ جہاں ہمیں دبئی سے شائع ہونے والی اورینٹ ٹی وی نامی ویری فائیڈ یوٹیوب چینل پر 21 اگست 2018 کو اپلوڈ شدہ ویڈیو ملی۔ جس میں بچوں کی وائرل تصویر نظر آرہی ہے۔ ویڈیو کے ساتھ دی گئی معلومات سے پتا چلا کہ یہ ویڈیو شام کے مشرقی غوطہ میں کیمیکل حملے کے دوران مارے گئے بچوں کی ہے۔ اس کے علاوہ ہمیں شام کے مشرقی غوطہ میں کیمیکل حملے میں مارے گئے بچے اور جوان سے متعلق دوحہ سے شائع ہونے والی نیوز ویب سائٹ الجزیرہ پر بھی وائرل تصویر سے ملتی جلتی تصویر کے ساتھ شائع اگست 2013 کی رپورٹ ملی۔ اس میں بھی تصویر کو شام کے غوطہ کا ہی بتایا گیا ہے۔ اس طرح ہماری تحقیقات میں ثابت ہوا کہ تمل ناڈو میں کنٹینر سے ملے بچوں کی لاش کا بتاکر شیئر کی گئی تصویر اصل میں شام کے مشرقی غوطہ کی ہے اور یہ بچے کیمیکل حملے کے دوران مارے گئے ہیں۔ Our Sources Media report published by en.zamanalwsl.ne on 2013 YouTube video published by Orient TV on 21 Aug 2018 Media report published by Aljazeera.net on 21 Aug 2013 کسی بھی مشکوک خبر کی تحقیقات، تصحیح یا دیگر تجاویز کے لیے ہمیں واٹس ایپ کریں: 9999499044 یا ای میل: checkthis@newschecker.in Mohammed Zakariya May 14, 2024 Mohammed Zakariya May 1, 2024 Mohammed Zakariya January 18, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software