About: http://data.cimple.eu/claim-review/b4391c7041a36837a6448f9c8d117746ff071b596108f3aad1fba9f5     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • فیکٹ چیک: ایس پی کی ٹکٹ سے الیکشن لڑ چکے لیڈر کا ویڈیو کانگریس کے نام پر وائرل، پوسٹ فرضی ہے وشواس نیوز کی جانچ میں وائرل پوسٹ فرضی نکلی۔ کانگریس لیڈر کے نام پر اب وائرل ہو رہا ویڈیو سماجوادی پارٹی کی ٹکٹ سے الیکشن لڑ چکے معاویہ علی کا ہے۔ معاویہ علی کے ایک پرانے ویڈیو کو اب ایک مرتبہ پھر کانگریس لیڈر نسیم الدین کے نام سے پھیلایا جا رہا ہے۔ - By: Ashish Maharishi - Published: Jul 7, 2020 at 05:18 PM - Updated: Jul 7, 2020 at 05:30 PM نئی دہلی (وشواس نیوز)۔ 25 سیکنڈ کی سوشل میڈیا پر ایک وائرل ہو رہی ہے۔ اس میں ، ایک شخص یہ کہتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ سب سے پہلے ہم مسلمان ہیں اور دوسرا ہم ہندوستانی ہیں۔ صارفین دعویٰ کررہے ہیں کہ ایسا شخص کانگریس کے رہنما نسیم الدین صدیقی ہے۔ وشواس نیوز کی جانچ میں پتہ چلا کہ وائرل ویڈیو میں نظر آرہا شخص ایس پی کی ٹکٹ سے انتخابات لڑ چکے معاویہ علی ہیں۔ ویڈیو 2017 کا ہے۔ کیا ہے وائرل پوسٹ میں؟ فیس بک صارف ’سبھاش چندر وشوا کرما‘ نے ایک ویڈیو کو اپ لوڈ کرتے ہوئے دعوی کیا کوئی کانگریسی غلام بتائے گا، کس حق سے آئین بچانے کا ناٹک کرتے ہیں آئین صرف ہندووں کے لئے ہے یا؟؟‘‘۔ ویڈیو کے اوپر کانگریس لیڈر نسیم الدین سدیقی لکھا ہے۔ علاوہ ازیں اس میں لکھا ہے کہ اسلام سے ٹکرانے والے آئین کو ہم نہیں مانتے، کتے وفادار ہوتے ہیں۔ پڑتال وائرل ویڈیو میں بولنے والے شخص کے نام کو جان بھوجھ کر پوشیدہ رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ویڈیو کو غور سے دیکھنے پر اس میں بولنے والے شخص کا نام ’معاویہ علی، سابق ایم ایل اے، ایس پی‘ لکھا ہوا نظر آتا ہے۔ اس کی ورڈ کے ساتھ سرچ کرنے پر ہمیں 14 اپریل 2017 کو انڈیا ٹوڈے کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا ویڈیو ملا، جس میں وائرل ہو رہے ویڈیو کا استعمال کیا گیا ہے۔ ہماری تفتیش میں انڈیا ٹوڈے کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ ویڈیو بولیٹن ملا۔ اس میں ہو رہے ویڈیو کا استعمال تھا۔ یہ بولیٹن 14 اگست 2017 کو اپ لوڈ کیا گیا تھا۔ پڑتال کے دوران ملے ویڈیو سے ہمیں پتہ چلا کہ معاویہ علی نام کے اس لیڈر نے سماجوادی پارٹی کی ٹکٹ سے 2017 میں یو پی کا ایم ایل اے انتخابات لڑا تھا۔ اس دوران انہوں نے یہ متنازعہ بیان دیا تھا۔ معاویہ علی نے دیوبند سے انتخابات لڑا تھا، حالاںکہ انہیں شکست ملی تھی۔ مائے نیتا ڈاٹ انفو پر ان کے بارے میں ہمیں یہ معلومات ملی۔ پڑتال کے دوران وشواس نیوز نے دینک جاگرن دیوبند انچارچ معین صدیقی سے رابطہ کیا تھا۔ انہوں نے بتایا، ’یہ کافی پرانا معاملہ ہے، جو اترپردیش حکومت کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کو لے ہوئے متنازعہ سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں نظر آرہے شخص معاویہ علی کے ایک پرانے ویڈیو کانگریس لیڈر نسیم الدین کے نام سے پھیلایا جا رہا ہے۔ اب باری تھی اس پوسٹ کو فرضی دعوی کے ساتھ شیئر کرنے والے فیس بک صارف ’سبھاش چندر وشوا کرما‘ کی سوشل اسکیننگ کرنے کی۔ ہم نے پایا کہ اس صارف کو 1118 صارفین فالوو کرتے ہیں۔ نتیجہ: وشواس نیوز کی جانچ میں وائرل پوسٹ فرضی نکلی۔ کانگریس لیڈر کے نام پر اب وائرل ہو رہا ویڈیو سماجوادی پارٹی کی ٹکٹ سے الیکشن لڑ چکے معاویہ علی کا ہے۔ معاویہ علی کے ایک پرانے ویڈیو کو اب ایک مرتبہ پھر کانگریس لیڈر نسیم الدین کے نام سے پھیلایا جا رہا ہے۔ - Claim Review : صارفین دعویٰ کررہے ہیں کہ ایسا شخص کانگریس کے رہنما نسیم الدین صدیقی ہے۔ - Claimed By : FB User- Subhashchandra Vishwakarma - Fact Check : جھوٹ مکمل حقیقت جانیں... کسی معلومات یا افواہ پر شک ہو تو ہمیں بتائیں سب کو بتائیں، سچ جاننا آپ کا حق ہے۔ اگر آپ کو ایسے کسی بھی میسج یا افواہ پر شبہ ہے جس کا اثر معاشرے، ملک یا آپ پر ہو سکتا ہے تو ہمیں بتائیں۔ آپ نیچے دئے گئے کسی بھی ذرائع ابلاغ کے ذریعہ معلومات بھیج سکتے ہیں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • English
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software