About: http://data.cimple.eu/claim-review/c5e3de4b1cf82af56db4fd1b937391400d2dcea703d1ee2c51901613     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim مدینہ منورہ کے جنت البقیع میں شیعوں کی جانب سے عاشورہ کا جلوس عزا نکالا گیا۔ Fact ویڈیو پرانی ہے اور مدینہ کے شیعوں کی جانب سے نکالے گئے عاشورہ جلوس کی نہیں ہے۔ دنیا بھر میں یوم عاشورہ منایا جا رہا ہے۔ مسلمانوں کے ایک طبقہ کی جانب سے اہل تشیع حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت پر مجالس عزا اور ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ اب اسی یوم عاشورہ سے منسوب کرکے ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 28 جولائی 2023 کی صبح مدینہ منورہ کے جنت البقیع میں پہلی بار شیعوں کی جانب سے عاشورہ کا جلوس عزا برآمد ہوا۔ تصویر کے کیپشن میں ایک فیس بک صارف نے لکھا ہے کہ “آج صبح مدینہ منورہ میں ہزاروں مؤمنين نے سیدہ فاطمة الزہراء کو ان کے لختِ جگر شہیدِ کربلا کا پرسہ پیش کرنے جنت البقیع کی طرف جلوس عزا کی صورت میں پیش قدمی کی اور ائمہ بقیع اور سیدہ(س) کے حضور پرسہ پیش کیا”۔ وائرل ویڈیو کے ایک فریم کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں 28 مارچ 2014 کو یوٹیوب پر موجود ہوبہو ویڈیو ملی۔ یہی ویڈیو ہمیں شہالی 512 نامی یوٹیوب چینل پر 14 جون 2010 کو اپلوڈ شدہ ملی۔ جس سے معلوم ہوا کہ وائرل ویڈیو اس محرم (1445ھ)کی نہیں ہے۔ مزید سرچ کے دوران پاکستانی ہم ٹی وی کی ویب سائٹ پر یوم عاشورہ سے متعلق 2018 کی ایک رپورٹ ملی۔ جس کے مطابق سعودی عرب کے قطیف میں بڑی تعداد میں شیعہ مسلمانوں نے ماتمی جلوس میں شرکت کی تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں تقریبا 12 فیصد شیعہ مسلمان رہتے ہیں۔ سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہری جیسا برتاؤ ہوتا ہے۔ اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ مدینہ منورہ کے جنت البقیع میں شیعوں کی جانب سے عاشورہ کا جلوس عزا نکالنے والے دعوے کے ساتھ وائرل ویڈیو کم از کم 13 سال پرانی ہے۔ لیکن کس موقع کی یہ ثابت نہیں ہوسکا۔ Our Sources Videos published by guiders14 and shahali512 on 28 Mar 2014/14 Jun 2010 Report published by Hum Tv 21 Sep 2018 Report published by Foreign Policy on 11 May 2021 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya July 29, 2024 Mohammed Zakariya July 1, 2024 Mohammed Zakariya May 29, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software