About: http://data.cimple.eu/claim-review/c6aeb8f58dec6c3125b6cebecf6ffa18792d144f932a75b88cffc28e     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check ہمارے آفیشل واہٹس ایپ نمبر پر 27 سیکینڈ کی بیماری میں ملوث شخص کی ویڈیو موصول ہوا، جس میں ایک شخص زخمی حالت میں نظر آ رہا ہے، ویڈیو ایک شخص یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہا ہے کہ “اس آدمی کے انتقال کے دو دن بعد قبر سے اس وقت نکالا گیا جب ایک شخص اس کے قبر کے پاس سے گذر رہا تھا تو آواز آئی’استجر من اللہ من عذاب القبر’ یعنی اللہ بچائے ہمیں اس عذاب قبر” جب انہیں قبر سے نکالا گیا تو زندہ تھا۔ واہٹس ایپ پر ملی بیماری میں ملوث شخص کی ویڈیو کی سچائی جاننے کے لئے ہم نے اپنی ابتدائی تحقیقات کا آغاز کیا۔ سب سے پہلے ویڈیو کو کیفریم میں تقسیم کیا اور ان میں کچھ فریم کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا، لیکن ہمیں کچھ بھی اطمینان بخش نتائج ہیں ملے۔ پھر ہم نے ایک فریم کو ین ڈیکس سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں ڈیلی میل اور میٹرو نامی غیر ملکی نیوز ویب سائٹس پر 30 جون 2019 کی رپورٹس ملیں۔ ڈیلی میل کی رپورٹ میں ویڈیو میں نظر آرہے شخص کا نام الیگزنڈر پی بتایا گیا ہے اور اس کا تعلق قازقستان سے ہے۔ الیگزنڈر کی عمر اکتالیس سال بتائی گئی ہے اور ان کے جسم پر گہرے زخم کے سلسلے میں لکھا ہے کہ پہلے ان کے اس ویڈیو کو بھالو کے حملے میں زخمی ہونے کا بتا کر شیئر کیا جا چکا ہے، جوکہ غلط ہے۔ دراصل الیگزنڈر کو جِلد کی بیماری تھی، جس کی وجہ سے الیگزنڈر پی کے جسم پر گہرے زخم ہے۔ اس میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ ویڈیو میں نظر آرہے شخص کو قبر سے دو دن بعد زندہ نکالا گیا ہے۔ سرچ کے دوران ہمیں دی سن پر شائع 26 جون 2019 کی ایک رپورٹ ملی۔ جس میں الیگزنڈر کا علاج کر رہے ڈاکٹر ایسیو کے حوالے سے لکھا ہے کہ “میں ایک چیف ڈاکٹر ہونے کے ناطے آپ کو بتا رہا ہوں کہ، یہ ہمارا مریض ہے۔ نہ تو یہ تووا سے ہے اور نہ ہی روس سے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ “انہوں نے شروعات میں اپنی بیماری پر دھیان نہیں دیا اور انہیں ایسی حالت میں ہمار پاس لایا گیا تھا۔ اب ان کی ماں انہیں لے جا چکی ہیں”۔ ایلگزنڈر کی اس حالت کے پیچھے ایک جلد کی بیماری ہے، جسے سوراسس کہا جاتا ہے۔ اس بیماری میں جلد کی خلیات معمول سے دس گنا تیزی سے بڑھنے لگتے ہیں۔ جس وجہ سے انسان کی جلد جگہ جگہ سے لال پڑ جاتی ہے، اس پر دھبے پڑ جاتے ہیں و کھجلی ہوتی ہے۔ گہرے زخم ہو جاتے ہیں۔ اس طرح ہماری تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ بیماری میں ملوث شخص کی ویڈیو قبر سے زندہ نکالنے کی بات فرضی ہے۔ دراصل ویڈیو میں نظر آرہے شخص کا نام االیگزنڈر ہے اور ان کی یہ حالت جلد کی بیماری کی وجہ سے ہے۔ Dailymail:https://www.dailymail.co.uk/news/article-7197555/Face-bear-den-man-revealed-doctors-psoriasis-revelation.html METRO:https://metro.co.uk/2019/06/30/man-looks-like-mummy-psoriasis-never-attacked-bear-10092492/ Thes Sun:https://www.thesun.co.uk/news/9375816/man-bear-attack-found-alive-month-den/?utm_campaign=sunmainfacebook260619&utm_medium=Social&utm_source=Facebook#Echobox=1561542149 نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software