About: http://data.cimple.eu/claim-review/c80c39893701064487baefb441688e7586c85c619fabc945357fe429     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Authors Claim حماسی جنگجوؤں کی تازہ لڑائی کے دوران دی گئی اذاں کی ویڈیو۔ Fact ویڈیو 10 سال پرانی اور ملک شام کے قصر العدل میں دی گئی اذان کی ہے۔ سوشل میڈیا پر حماسی جنگجوؤں کا بتاکر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ جس میں ایک شخص بلند آواز میں اذان دیتا ہوا سنائی دے رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حماسی جنگجوؤں کی اسرائیل کے ساتھ تازہ لڑائی کے دوران ایک شخص خوبصورت آواز میں اذان دے رہا ہے۔ Fact Check/Verification اذان دے رہے شخص کی حماسی جنگجوؤں سے منسوب کر کے شیئر کی گئی ویڈیو کو سب سے پہلے ہم نے کیفریم میں تقسیم کیا اور ایک فریم کو ین ڈیکس سرچ کیا۔ جہاں ہمیں ترکش کیپشن کے ساتھ 31 اگست 2013 کو اپلوڈ شدہ احرت رہبری نامی یوٹیوب چینل پر ہوبہو ویڈیو ملی۔ ترجمہ کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ شام (سیریا) میں لڑائی کے دوران دی گئی خوبصورت اذان کی ویڈیو ہے۔ پھر ہمیں ویڈیو کے بائیں جانب انگلش میں “اے ایم سی اور عربی میں مركز حلب الإعلامي” لکھا ہوا نظر آیا۔ مزید ہم نے “شام، مجاہدین، اذان” کیوڑد سرچ کیا تو ہمیں اے ایم سی ،مركز حلب الإعلامي نامی یوٹیوب چینل پر 27 فروری 2013 کو اپلوڈ شدہ وہی ویڈیو ملی، جسے ان دنوں تازہ اسرائیل اور حماس لڑائی سے منسوب کرکے شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں اس ویڈیو کو 27 فروری 2013 کو قصر العدل میں انقلابیوں کی طرف سے دی گئے اذان کا بتایا گیا ہے۔ ہم نے “قصر العدل” کو گوگل میپ پر سرچ کیا تو معلوم ہوا کہ یہ جگہ ملک شام میں موجود ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فلسطینی لڑاکوؤں کے اسرائیلی سرزمین پر سجدہ شکر ادا کرنے کے نام پر پرانی ویڈیو وائرل Conclusion اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ وائرل ویڈیو حماسی جنگجوؤں کی تازہ لڑائی کے دوران دی گئی اذان کی نہیں ہے بلکہ ویڈیو 10 سال پرانی ہے اور رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو ملک شام کی ہے۔ Result: False Sources Video published by YouTube Channels Ahiret Rehberi and مركز حلب الإعلامي AMC on Feb 2013 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software