About: http://data.cimple.eu/claim-review/d9f2b32118311243d4a7b58002abdbaf1b98ac5c5e9a7fa56c81435a     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check بھارتی جنتا پارٹی کے لیڈران کی جانب سے پیغمر رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخانہ تبصرے کے بعد ملک و بیرون ممالک میں احتجاج جاری ہے۔ اسی کے پیش نظر سوشل میڈیا پر انگلینڈ کے مشہور کرکٹر معین علی کا آئی پی ایل سے منسوب ٹویٹر پوسٹ کا اسکرین شارٹ اور ان کے نام سے دیگر دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارفین نے معین علی کے ٹویٹ کی تصویر شیئر کر لکھا ہے کہ “اگر بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو پھر کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کروں گا۔ اور میں اپنے مسلمان بھائیوں سے بھی یہی اپیل کروں گا کہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہوں”۔ مذکورہ میں لکھے الفاظ ہوبہو فیس بک پر کرکٹر معین علی کا آئی پی ایل سے منسوب ٹویٹ کے ساتھ شیئر کیا گیا کیپشن ہے۔ کرکٹر معین علی سے منسوب کرکے مذکورہ ٹویٹ کا اسکرین شارٹ ٹویٹر پر بھی شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس کا آرکائیو لنک، یہاں، یہاں، یہاں اور یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ نیوز چیکر نے وائرل ٹویٹ پر اچھی طرح سے غور کرنا شروع کیا اور پایا کہ ٹویٹر ہینڈل جس کے ذریعے ٹویٹ شیئر کیا گیا ہے، وہ ویری فائڈ نہیں ہے۔ یہ ہینڈل اب معطل ہو چکا ہے اور اس کی جانچ کرنے پر پایا کہ اس ہینڈل کو مئی 2022 ہی میں بنایا گیا تھا۔ ہم نے ڈسکرپشن میں یہ بھی پایا کہ اس ہینڈل پر واضح کیا گیا ہے کہ یہ کرکٹر کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں ہے۔ ہم نے آن لائن یہ بھی سرچ کرنے کی کوشش کی کہ کیا کرکٹر کا اپنا آفیشل کوئی ٹویٹر یا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہے تو پتا چلا کہ وہ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دستیاب نہیں ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ہم نے انگلش کرکٹ بورڈ سے بھی رابطہ کیا اور پوچھا کہ کیا واقعی کرکٹر نے ایسا کوئی بیان دیا ہے؟ اس پر انگلش کرکٹ بورڈ نے واضح کیا کہ جس اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا ہے، وہ فرضی ہے اور یہ بھی بتایا کہ معین علی سوشل میڈیا پر موجود نہیں ہیں۔ اس سے واضح ہو چکا کہ معین علی کا آئی پی ایل کو بائیکاٹ کرنے کو لے کر فرضی ٹویٹ شیئر کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پیغمبر اسلامﷺ کی توہین کے خلاف بھارتی مسلمانوں کے احتجاج کی نہیں ہے یہ ویڈیو نیوز چیکر کی تحقیقات میں واضح ہوتا یے کہ کرکٹر معین علی کا آئی پی ایل کو بائیکاٹ کرنے کا ٹویٹ فرضی اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق ای سی نے خود کیا ہے۔ Our Sources Analysis of Twitter handle @Moeen_Ali18 Email correspondence with English Cricket Board اس فیکٹ چیک کو نیوز چیکر اردو نے انگلش سے ترجمہ کیا ہے۔ نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔9999499044 Mohammed Zakariya February 27, 2024 Mohammed Zakariya May 16, 2023 Mohammed Zakariya June 15, 2022
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software