About: http://data.cimple.eu/claim-review/df190064aca16a49da58ffac0b29ebbfeac002f6f05e14fea9a8d9f3     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University. Claim دوران پرواز طیارے میں لگی آگ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو نیپال کے پوکھرا میں ہوئے یتی ایئرلائنس حادثے کی ہے۔ ترکیہ اردو نے ویڈیو کو شیئر کر لکھا ہے کہ “نیپال میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار، جہاز میں سوار 72 میں سے 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق، بدقسمت طیارہ پوکھرا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھٹمنڈو سے آ رہا تھا، لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے ہی جہاز میں آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ زمین سے ٹکرا گیا”۔ فیس بک پر بھی اس ویڈیو کو مذکورہ دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔ Fact دوران پرواز طیارے میں لگی آگ والی ویڈیو کے ایک فریم کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں ہوبہو ویڈیو کے ساتھ شائع ری پبلک ورلڈ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر 17 اگست 2021 کی ایک رپورٹ ملی۔ جس میں اسے روسی پروٹوٹائپ کارگو طیارہ آئی ایل-112وی کے حادثے کا بتایا گیا ہے۔ جس میں 3 افراد سوار تھے۔ یہ حادثہ ماسکو کے قریب ٹیسٹ پرواز کے دوران پیش آیا تھا۔ مزید سرچ کےد وران ہمیں روسی پروٹوٹائپ کارگو طیارہ آئی ایل-112وی کے حادثے سے متعلق ایسوسی ایٹ پریس اور کنیڈین نیوز ویب سائٹ سی ٹی وی نیوز پر خبریں فراہم ہوئیں۔ جس میں دوران پرواز طیارہ میں لگی آگ کی ویڈیو کو روس کے آئی ایل-112وی حادثے کا بتایا گیا ہے۔ اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوا کہ دوران پرواز طیارے میں لگی آگ کی یہ ویڈیو نیپال کے پوکھرا میں یتی ایئرلائنس حادثے کی نہیں، بلکہ روسی پروٹوٹائپ کارگو طیارہ آئی ایل-112وی کریش کی ہے۔ Result: False Our Sources Video report published by Republic world on 17 Aug 2021 Report published by AP News on 17 Aug 2021 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ 9999499044 Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software