About: http://data.cimple.eu/claim-review/e4b0b21823161746953ffff4e3878e05a2b9d7d2df592d937d13eba3     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim مراکش کے امام نے خطبہ روک کر کلمہ پڑھا اور اللہ کو پیارا ہو گیا۔ Fact خطبہ دیتے ہوئے مراکش کے امام کی موت نہیں ہوئی تھی، بلکہ وہ بے ہوش ہوگئے تھے۔ سوشل نٹورکنگ سائٹس فیس بک اور ٹویٹر پر ایک مسجد کے اندر کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں امام ممبر پر خطبہ کے دوران کلمہ پڑھتے ہوئے ممبر سے گر جاتے ہیں۔ جس کے بعد وہاں موجود نمازی ان کی مدد کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ خطبہ دیتے ہوئے مراکش کے امام کی موت ہو گئی۔ ایک فیس بک صارف نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ “مراکش کا امام خطبہ دے رہا رہا تھا، موت کے فرشتے کو دیکھا، خطبہ روک کر کلمہ طیبہ، کلمہ شہادت پڑھا اور اللہ کو پیارا ہو گیا۔ مرنا تو سب نے ہے، لیکن امام صاحب کی موت ہر مسلمان کی خواہش ہے”۔ وائرل ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے کچھ عربی کیورڈ کے ساتھ گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں وجدة الآن نامی فیس بک پیج پر ہوبہو ویڈیو ملی۔ جس کے کمنٹ پڑھنے پر معلوم ہوا کہ ویڈیو وجدہ شہر کے سیدی یحی روڈ پر موجود مسجد عمر بن الخطاب کی ہے۔ جہاں امام خطبہ دیتے ہوئے بے ہوش ہو گئے تھے، جنہیں قریب کے اسپتال میں علاج کے لئے لے جایا گیا، جہاں وہ صحتیاب ہوگئے تھے۔ وجدة الآن نے امام کے ایک دوست سے رابطہ کیا تھا، جنہوں نے اس بات کی تصدیق کی تھی۔ وائرل ویڈیو کے ساتھ کئے گئے دعوے سے متعلق 2022 کو شائع شدہ مراکش کی نیوز ویب سائٹس امنوس، اسٹیپ ویڈیو گراف، جھینۃ، مغریس، ماروك 4 اور اکادیر ٹی وی پر ملیں۔ ان رپورٹس میں بھی واضح کیا گیا ہے کہ مسجد عمر بن الخطاب کے امام خطبہ کے دوران صرف بے ہوش ہوئے تھے، لیکن علاج کے بعد وہ صحتیاب بھی ہو گئے تھے۔ اس کے علاوہ ہمیں ایجنسی فرانس پریس کا ایک عربی زبان میں فیکٹ چیک ملا۔ جس کے مطابق اسلامی امور کے علاقائی وفد نے ایجنسی فرانس پریس کے نیوز انویسٹی گیشن سروس کے نامہ نگار سے بتایا تھا کہ یہ واقعہ مراکش کے وجدہ شہر کی مسجد عمر بن الخطاب میں پیش آیا تھا۔ جہاں امام کی موت نہیں ہوئی تھی بلکہ ان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی، علاج کے بعد وہ واپس آگئے تھے اور خطبہ بھی دیا تھا۔ نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ خطبہ دیتے ہوئے مراکش کے امام کی موت نہیں ہوئی تھی، بلکہ وہ بے ہوش ہوئے تھے بعد میں انہوں نے مسجد میں خطبہ بھی دیا تھا۔ Sources Facebook post by OujdaAlan on 5 Jun 2022 Reports published by Maroc4, Agadir tv, Maghress, juhainah-net, Amnous and Step Video Graph on 2022 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya September 11, 2023 Mohammed Zakariya April 4, 2023 Mohammed Zakariya December 10, 2022
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software